زندگی کا سب سے بڑا خسارہ
اپنے لیے ایک غلط شخص کا انتخاب کرنا ہے؟
2026-04-21 17:42:00
73
🦋✨𝓜ǟ𝗹ⲓᴋ𝚀ǟᵐꪋŕ✨🦋 :
کبھی فرصت میں بیٹھوں گا تو اُن سب لمحوں کو لکھوں گا جو میں نے اپنے دل میں بسائے تھے۔ وہ خوبصورت پل جو میں نے سوچے تو بہت تھے… مگر قسمت نے جینے نہیں دیے۔ کچھ خواب تھے جو آنکھوں میں سجے رہے، مگر حقیقت کی دھوپ میں آہستہ آہستہ مرجھا گئے۔ زندگی کی مصروفیت، لوگوں کی بے حسی اور وقت کی سختی نے اُن لمحوں کو صرف خیالوں تک محدود کر دیا۔ کبھی سوچتا ہوں اگر وہ سب پل حقیقت بن جاتے تو شاید آج دل اتنا خالی نہ ہوتا۔ شاید مسکراہٹوں کی کمی نہ ہوتی اور یادوں کا بوجھ اتنا بھاری نہ لگتا۔ مگر اب وہ سب صرف ایک ادھوری کہانی ہیں… جو دل کے کسی کونے میں خاموشی سے سو رہی ہیں۔ سائیں… کبھی فرصت ملی تو اُن خوابوں کا ماتم بھی لکھوں گا، جو میں نے دیکھے تو ضرور تھے… مگر جی نہیں پایا۔ 💔
2026-04-21 06:46:43
40
BURHAN :
نہیں اصل میں آپ کو اللہ مل جاتا ہے اور جسکو اللہ مل جائے تو اسکو ہر چیز مل جاتی ہے
2026-04-21 08:48:15
44
introvert boy :
یہ ایک انتہائی جذباتی اور گہری کیفیت ہےجو اکثر شدید تھکاوٹ بےبسی یا قلبی بوجھ کے لمحات میں محسوس ہوتی ہے جب انسان کائنات کی ہر شے سے اپنے حق میں دعا کا طلبگار ہوتا ہے۔یہ ایک ایسا روحانی اور جذباتی موڑ ہے جہاں انسان اپنی تمام تر کمزوریوں کے ساتھ صرف اللہ کی مدد کا طلبگار ہوتا ہے❤️🩹💔