ساری دنیا کے چراغوں سے ہیں پیاری آنکھیں میری منزل کا نشاں ہیں یہ تمہاری انکھیں تیرے معصوم سے چہرے کی زیارت کے لیے میں نے مانگی ہے فرشتوں سے ادھاری انکھیں چھین لیتے ہو جو یہ دید کی دولت ہم سے ہم کو بے نور سے لگتی ہیں ہماری انکھیں مجھ کو دنیا کا کوئی حسن دکھائی نہ دیا میرے اعصاب پہ رہتی ہیں یہ تاریں انکھیں ایک لمحے کو بچھڑنے کا جو سوچا دل نے رات بھر کرتی رہی زخم شماری آنکھیں میری قسمت کے اندھیروں کو مٹانے کے لیے عرش سے میرے لیے رب نے م اتاری انکھیں وہ بھی یوسف کی طرح آئے کبھی محفل میں گھر کے حیرت ہو وہاں ساری کی ساری آنکھیں
2026-04-21 17:49:53
39
Shehzadi vibes,,👑 :
hayeee wah
2026-05-04 11:27:32
4
محمد فراز حیدر :
یکطرفہ محبت جرم نہیں ہے لیکن اس میں سزا
اسی کو ملتی ہے جو یہ جرم کرتا ہے کیونکہ اکثر
محبوب اسے جینے کے قابل ہی نہیں چھوڑتے 😭
2026-05-03 04:59:15
7
M Sheraz :
hayeeeee but ya wo samjta nhi
2026-05-07 16:06:43
1
آرائیں زادی 🦋 :
back ground music
2026-05-03 15:44:15
6
✨ⓦⓘⓢⓗ🇮🇱 ⓜⓐⓢⓣⓔⓡ👑 :
@Wish Master:اسکی آنکھوں میں نظر آتا تھا سارا جہاں مجھے
مگر اسکی آنکھوں میں کبھی خود کو دیکھا ہی نہیں
2026-05-03 04:25:27
6
𝗠ᶦˢˢ🐿𝗣ᴀɢᏞI🕊️ :
hyeee ❤️🩹🥲
2026-05-04 08:39:34
8
🦋titlii🦋 :
interesting line 🥀
2026-05-03 10:11:26
3
تلخ نامہ🥀 :
جب سےدیکھی ہیں تم نےجو اسکی آنکھیں
کتنی خوبصورت ہو گئی ہیں تمھاری آنکھیں
2026-05-03 20:46:17
3
noor Shazhadi💖 :
hyee oye 😣😩
2026-05-04 05:09:08
4
🧸🎀 :
ساری دنیا کے چراغوں سے ہیں پیاری آنکھیں میری منزل کا نشاں ہیں یہ تمہاری انکھیں تیرے معصوم سے چہرے کی زیارت کے لیے میں نے مانگی ہے فرشتوں سے ادھاری انکھیں چھین لیتے ہو جو یہ دید کی دولت ہم سے ہم کو بے نور سے لگتی ہیں ہماری انکھیں مجھ کو دنیا کا کوئی حسن دکھائی نہ دیا میرے اعصاب پہ رہتی ہیں یہ تاریں انکھیں ایک لمحے کو بچھڑنے کا جو سوچا دل نے رات بھر کرتی رہی زخم شماری آنکھیں میری قسمت کے اندھیروں کو مٹانے کے لیے عرش سے میرے لیے رب نے م اتاری انکھیں وہ بھی یوسف کی طرح آئے کبھی محفل میں گھر کے حیرت ہو وہاں ساری کی ساری آنکھیں
2026-05-04 06:57:30
10
꧁༺𝐌𝐇𝐑 𝐁𝐚𝐝𝐞𝐫༻꧂ :
Kia yaar Kamal lines han bhot aala yaar 🖤🖤🖤🖤🖤🖤
2026-05-11 16:40:47
1
🥷🏻Rooh❤️Posh🥰 army 🥷🏻 :
haye
2026-05-04 05:56:30
1
Dr 👑 Queen :
beautiful pottery 😍
2026-05-02 16:14:30
3
𝐌𝐀𝐀𝐍★ᥫ᭡ :
کیا کہنے بہت خوب 😘🥰
2026-05-03 02:42:44
2
Zahoor Ahmed. :
عمدہ
2026-05-04 04:54:09
1
HaMdAn MaLiK :
wahhhhh
2026-05-04 06:01:04
2
Alohi Shah 🖤 :
2026-05-02 16:50:08
2
✎ H卂Ⓡ𝐨𝑜Ň卩гᎥ𝓃ᶜє 💘 :
اب تیری شکایت کس سے کریں 🥀
ہر شخص کو کہا تھا تجھ سے بہتر کوئی نہیں 💔
2026-05-02 14:25:58
8
Umar Hayat :
2026-05-01 22:35:24
2
umar786 :
right😔
2026-05-01 17:30:28
2
jamshed khan tanoli :
Ufffff yr
2026-05-04 10:47:10
1
Usama Bilal :
sadqy
2026-05-04 05:57:27
1
رانا عثمان :
Hay hay hay sadky 🥺
2026-05-04 03:55:55
1
PAK ARMY⚔🇵🇰 :
kamal🤗👌👏
2026-05-03 07:04:57
1
To see more videos from user @punjabipoets04, please go to the Tikwm
homepage.