📢 دعوتِ اسلام !
دین کا راستہ مشکل ضرور ہوتا ہے، مگر یاد رکھو ہر مشکل کے بعد آسانی ہے، اور اس راستے کی ہر تھکن جنت کا زینہ ہے۔''
اور جنت تک پہنچنے کیلئے اللہ تعالیٰ کے احکامات کو ماننا بہت ضروری ہے تو پیارے بہنو اور بھائیوں میں آپ سب کو دین اسلام کی دعوت دیتی ہوں۔ نماز پڑھنے کی دعوت دیتی ہوں پانچ وقت کی نماز ہم سب مسلمانوں پر فرض ہے اور تہجد پڑھنے کا اللہ تعالیٰ نے ہمیں حکم دیا ہے تو آپ سب اپنی نمازوں کو ادا کریں اور ایک بھی نماز قضاء نہ ہونے دیں🙏 شکریہ
ہر گھر میں قرآن پاک موجود ہے روزانہ صبح کے وقت قرآن پاک کی تلاوت کریں، استغفار کریں، زکوٰۃ دیں، فطرانہ ادا کریں، اللہ تعالیٰ کی راہ میں خرچ کریں ترجمے کے ساتھ قرآن پاک خود بھی پڑھیں اور اپنے بچوں کو بھی پڑھائیں قرآن پاک کی تعلیم دیں اپنے بچوں کو۔۔
قرآن پاک میں اللہ تعالیٰ کے جتنے احکامات ہیں سب مانیں اس پر عمل کریں میں آپ سب کو نیکی کی طرف دعوت دیتی ہوں اور ہر طرح کی برائی سے روکتی ہوں۔
خالص اللہ تعالیٰ کی عبادت کریں اس کے ساتھ کسی کو شریک نہ ٹھہرائیں اور اس کے علاؤہ کسی سے نہ مانگیں اس پر کامل یقین رکھیں اور اسی پر بھروسہ کریں خدارا اپنی نمازوں کو قائم رکھیں اللہ تعالیٰ کی راہ میں خرچ کرتے رہیں اور قرآن پاک کو اپنی زندگی کا حصہ بنا لیں ہر روز قرآن پاک کو ترجمے کے ساتھ پڑھیں نیکیاں کرتے رہیں برائیوں سے بچتے رہیں یہیں اصل کامیابی ہے۔۔
میں نے آپ تک اللہ تعالیٰ کے احکامات پہنچا دیے میں نے آپ لوگوں کے خیر خواہی کی یا اللہ آپ گواہ رہیے گا ہر اس بندے پر جو جو میری پوسٹ پڑھ رہا ہے اور جو اس پر عمل کر رہا ہے اور جو پڑھ کے اگنور کر رہا ہے آپ گواہ رہیے گا قیامت تک میں نے آپ کے لوگوں تک آپ کے احکامات پہنچا دیے ہیں ۔
جزاک اللہ خیرا کثیرا 🤲
2026-04-20 17:56:43
3
❤️ syed shezadi ❤️ :
Amen Sumameen 😌🤌
2026-04-20 14:55:41
2
To see more videos from user @fajerwrites.1, please go to the Tikwm
homepage.