جب کسی سے پیار ہو جاتا ہے پھر بندہ گلی گلی پھرتا ہے اس نے کہا تھا عشق ایک ڈھونگ ہے تو میں نے کہا تجھے عشق ہو خدا کرے پھر کوئی تجھے اس سے جدا کرے پھر تو اس سے تسبیحوں میں پڑھا کرے پھر تو اسی کا نام جپا کرے پھر تو گلی گلی پھرا کرے پھر میں کہوں کہ عشق ایک ڈھونگ ہے اور تو نہیں نہیں کہا کرے
2026-05-15 12:51:46
3
To see more videos from user @islamic_posts199, please go to the Tikwm
homepage.