خود كوكسى كا پسنديده پهول مت سمجهيں یہ دنيا ہرروز نيا گلدسته بناتى ہے 🫠🍁
2026-04-22 11:07:47
17
♟️ :
وہ راتیں جہاں سانس لینا بھی بوجھ تھا، یہ انسان کی انتہا درجے کی تکلیف کو بیان کرتا ہے۔
عزمِ نو: ٹوٹ کر بکھرنا اور پھر خود کو سمیٹ کر دوبارہ کھڑا ہو جانا ہی اصل جیت ہے۔
ظاہری مسکراہٹ: دنیا کو صرف مسکراہٹ دکھانا اور اپنے اندر کے طوفانوں کو چھپا لینا ایک بہت ہی سنجیدہ اور مضبوط شخصیت کی علامت ہے۔
2026-04-20 15:48:46
8
ملک سعد🍁 :
bahi jan logay kya already condition kharab hy
2026-05-22 09:34:39
0
𓆩•🔱🅰🕴𝙽 𝓔•𓆪⎯͢⎯⃝💋 :
"وہ وعدے، وہ باتیں سب دھوکہ نکلی آخر،
میں جس پر مرتا تھا… وہی بےوفا نکلی۔”
2026-04-25 16:17:48
1
𝟭𝟭⓶ᏦᎥᏁᏳ :
capshion sand me🦋
2026-04-22 11:42:05
0
ROYAL RAjA GAMING :
"چھوڑنا چاہا تمہیں، مگر چھوڑ نہ سکے، 💔
اپنی ہی چاہت سے ہم منہ موڑ نہ سکے۔
سوچا تھا تم بِن بھی جی لیں گے ہنس کر، 🙂
مگر ایک پل بھی ہم خود کو جوڑ نہ سکے۔ 😔
2026-04-22 07:01:56
4
ق د ی ر🖤🥀 :
وہ باتیں کھا گئ مجھ کو
جو باتیں پی گیا تھا میں۔
2026-04-21 18:13:38
1
Dr Moin khan🩺 :
ٹوٹا دل ،اس کی درد بھری داستاں کو لکھو ،اور اس سے سیکھ کر اپنی زندگی کی نئی کہانی بناؤ👀🫠
2026-04-20 20:56:21
2
Sunflower :
2026-04-23 07:20:47
0
ℙ𝕋𝕄 :
can you draw for me I will pay you
2026-04-22 06:50:30
0
Zahid :
2026-04-23 06:00:38
0
Sahib 💓 Zada :
caption🫠🫶
2026-04-22 05:53:14
1
Hilal Ahmed :
:بعض غلطیوں کی معافی گلے لگا کر بھی نہیں ہوتی 😭🥺
2026-04-22 13:42:56
1
🥹 خیالوں کی دُنیا ❤️🩹 :
insha'Allah bht jald 🥺
2026-04-22 14:12:25
0
📌 MUSTAFA ❤️ :
کوئی تمہارے باغ کے پھول لے بھی جائے تو جو بہار خدا نے تمہارے مقدر میں کی ہے اسے کوئی نہیں روک سکتا🫠🍁
2026-04-22 11:05:41
3
📌 MUSTAFA ❤️ :
Caption 🫠😌
2026-04-22 11:03:28
2
~ Candy🧡 :
سیاہ بختی سے ملاقات ہوئی تو پتہ چلا لوگ پنکھوں سے کیو لٹک جاتے ہے, لوگ اچانک کیوں مر جاتے ہے🥺😞
2026-04-20 18:00:30
7
Savi😘 :
عمر بڑھنے سے اور کیا ہوگا
فقط غموں نے طویل ہونا ہے
اور کتنی حیات باقی ہے۔۔
اور کتنا ذلیل ہونا ہے۔💫
2026-04-22 19:37:47
2
🇵🇰🇸🇦 :
Reading books and thinking about suicide seems very opposite
2026-04-20 15:28:21
2
ب ش ر :
ہم کو نیچے اتار لیں گے لوگ
عشق لٹکا رہے گا پنکھے سے
2026-04-25 06:33:49
1
قاسم خٹک 🖤 :
وہ جو مرنے پر تلا ہے ، وہ جیا بھی تو ہوگا
وہ جو ہنس کر سہہ گیا، وہ رویا بھی تو ہوگا
2026-04-21 03:41:34
4
Ikرaم Botanist :
لیکن پنکھے کے تین پرے ہوتی ہے
2026-04-21 09:56:39
0
Noman.🌸.🚩 :
مجھ کو نیچے اتار لیں گے لوگ
عشق لٹکا رہیگا پنکھے سے ❤️🩹
2026-04-21 11:24:14
1
🚩 Q U R A I S H I 🚩 :
کرنا نہیں تھا عشق روانی میں ہوگیا
🔥خانہ خراب عین جوانی میں ہوگیا 💔
2026-05-09 05:55:36
0
To see more videos from user @piyaartist03, please go to the Tikwm
homepage.