@keya.moni2740: #usa🇺🇸 #foryou #police #bodycam #cops

Keya Moni
Keya Moni
Open In TikTok:
Region: US
Monday 20 April 2026 13:25:15 GMT
15402
22
1
0

Music

Download

Comments

lsstt_
Liss 🦋 :
😁😁😁
2026-04-23 15:35:13
0
To see more videos from user @keya.moni2740, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

پی ٹی آئی (PTI) کی صوبائی حکومت کے دورِ اقتدار میں پی ٹی ایم کے تین ساتھی حنیف پشتین، نوراللہ ترین اور فرید آفریدی کو پشاور سے گرفتار کیا گیا اور مبینہ طور پر مہینوں تک جبری گمشدگی کا سامنا کرنا پڑا۔ ان کے ساتھ روا رکھے گئے سلوک اور ان کے اہلِ خانہ کی اذیت کو تاریخ کبھی فراموش نہیں کرے گی۔ جب بھی پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت سے ہمارے ساتھیوں کی جبری گمشدگی اور صوبے میں جاری بدامنی کے بارے میں سوال کیا جاتا ہے تو جواب ملتا ہے کہ
پی ٹی آئی (PTI) کی صوبائی حکومت کے دورِ اقتدار میں پی ٹی ایم کے تین ساتھی حنیف پشتین، نوراللہ ترین اور فرید آفریدی کو پشاور سے گرفتار کیا گیا اور مبینہ طور پر مہینوں تک جبری گمشدگی کا سامنا کرنا پڑا۔ ان کے ساتھ روا رکھے گئے سلوک اور ان کے اہلِ خانہ کی اذیت کو تاریخ کبھی فراموش نہیں کرے گی۔ جب بھی پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت سے ہمارے ساتھیوں کی جبری گمشدگی اور صوبے میں جاری بدامنی کے بارے میں سوال کیا جاتا ہے تو جواب ملتا ہے کہ "ہم بے بس ہیں" حکومت کی جانب سے بار بار اپنی بے بسی کا اظہار دراصل عوام کے ذہنوں میں ایک ایسا سوال چھوڑ رہا ہے جس کا جواب آنے والے وقت میں خود عوام دیں گے۔ اگر ایک صوبائی حکومت اپنے شہریوں کے تحفظ، امن و امان اور سیاسی کارکنوں کے بنیادی حقوق کے معاملے میں خود کو بے بس قرار دے، تو پھر عوام اس حکومت سے کیا توقع رکھیں؟ اصول ایک ہونا چاہیے ظلم کہیں بھی ہو، اس کے خلاف آواز اٹھائی جائے۔ پی ٹی آئی حکومت نے جو بویا ہے، وہی کاٹو گے۔ عوام سب کچھ دیکھ رہی ہے، اور وقت ہر کردار کا حساب ضرور لیتا ہے۔ PTM NEWS. @topfans #EnforcedDisappearances #EndEnforcedDisappearances #MissingPersons #HumanRights #HumanRightsViolations

About