@fizupoetry_lover: :کچھ لوگ زندگی سے رخصت ہو جاتے ہیں، مگر دل کے دریچوں میں ہمشہ کے لیے روشنی بن کر ٹہھر جاتے ہیں۔ ان کا چلے جانا فیرف جدائ نہیں ہوتا، ایک ایسا خلا ہوتا جو لفظوں سے نہیں بھرتا۔ ان کی یادیں ان کی باتیں ان کے لمس کی گرمی سب کچھ وقت کے بہاو کے باواجود کہیں نہ کہیں دل کے اندر سانس لیتا رہتا ہے ایسے لوگ بچھڑ کر بھی ختم نہیں ہوتے، بلکہ احساس کی صورت میں دعا کی صورت میں اور کبھی کبھی آنکھوں کی نمی بن کر خود کو زندا رکھتے ہیں۔ شاید اسی لیے کہا جاتا ہے کہ کچھ جدائیاں زندگی سے نہیں روح سے جڑی ہوتی ہیں اور روح کبھی بولتی نہیں۔۔۔ کچھ لوگ بیچھڑ جانے کے بعد بھی دل پر اسے نقش چھوڑ جاتے ہیں۔۔ جو نہ مرتے دم تک پاتے ہیں اور نہ کبھی بھلائے جاسکتے ہیں۔۔۔!!