@umairkhan77811: آج دیہاڑی مے دفن قرآن پاک تھا جس مے ہمارے دیہاڑی اور قریبی گاؤں کے تمام لوگو نے ان نیکی کے کام مے شرکت کی اور خاص کر شاہ صاب دیہاڑی کے امام صاحب بی موجود تھے اللّٰہ تمام لوگو کے خدمت کو نیکی مے بدل دئی امین
آپ نے بے شک قران پاک کی حفاظت کے لئے ایسا کیا ہوں لیکن یقین کرے مجھے ڈر لگا یہ دیکھ کر ۔ قران پاک کو دفنانا مجھے خوفناک لگا قران پاک تو پڑھنے سمجھنے اور اس سے سیکھنے کیلئے اتارا گیا تھا۔ دفنانے سے مجھے ایسا لگا ہم قران سے دوری اختیار کررہے۔🥹
2026-04-21 16:24:27
2073
☠️𝑯𝒂𝒄𝒌𝒆𝒓 𝑩𝒐𝒚🚫 :
Ya ALLAH PAK ma na Jo suna aur dekha mujhay maaf farma
2026-04-23 09:27:07
915
GUL.SHERAN•ORKZI⁸⁰⁴𓅗࿐ :
میرے پیارے بھائیو سب مل کر اپنے محبوب نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر درود پڑھتے ہیں
2026-04-23 06:35:50
549
-.Haris-Bacha.- :
da walii 🥹🥹
2026-04-21 01:12:27
55
Fazi :
asa q kr ry?
2026-04-23 19:22:42
20
☬ 𝓝𝓪𝓼𝓲𝓻 𝓚𝓱𝓪𝓷 ☬༒ :
ماشاءاللہ، بہت بہترین اور قابلِ تعریف عمل کیا ہے۔ قرآنِ مجید کی حفاظت اور اس کی حرمت کا خیال رکھنا ایمان کا حصہ ہے۔ نبی کریم ﷺ نے قرآن کی تعظیم اور اس کی حفاظت کا حکم دیا ہے، اس لیے آپ کا یہ عمل بہت نیک اور باعثِ اجر ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو اس کا بہترین بدلہ عطا فرمائے۔ آمین
2026-04-21 10:23:19
109
Subhan khan :
: ضعیف قرآن پاک کو دفنانہ یعنی ان آیاتو کی حفاظت ہے اور یہ بہت ہی نیک اور اچھا کام ہے لیکن یہاں ایک بات جو ہوگئ یہ بڑا قبر بناکہ اور اپر یہ کپڑے باندھ کر کچھ ٹائم بعد یہاں لوگ آنا شروع ہوگا اور بولے گا یہ فلان بابا ہے اور اس کا اتنا لمبائی تھا اور اتنا مرتبہ تھا وہاں دریا کو سکھایا یہاں جر نہ نکالا اور اس طرح یہاں ایک اور شرک شروع ہوگا ان سے اچھی بات یہی ہے کہ ان کی جو خزے ہیں وہ ایک بورڈ کی طرح استعمال ہو جائے اور اس پہ صاف لکھ دے کہ یہ ضعیف قرآن ہے اور قرآنی نسخے ہیں برائی کرم جگہ کی احترام کرے اور کچرہ نہ پھینکے اتنا محنت اور مشقت کیا تھوڑا محنت اور کرے دوفٹ کی چار دیواری بنائیں ابھی کیلئے بھی اور مستقبل کیلئے بھی بہت اچھا رہے گا 🥰🥰
باقی میرا طرف ان کو اور ان کے کام کو سلام
2026-04-22 11:47:20
19
G 🦅🫀R .khan :
دا والی 😳
2026-04-21 09:53:02
14
A.H🥀💫 :
اَسْتَغْفِرُاللّٰه قرآنی پاک کے اوپر بیٹھا ہے😥
2026-04-23 14:30:28
73
🌺❤️imran ❤️🌺 :
mashallah zabardast
2026-04-21 07:25:38
24
Minha 💫 :
Allah Paak Maaf kre INshaAllah Ameen
2026-04-24 05:20:03
15
بلوچستان سراج الدین خان پٹھان :
اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ
2026-04-21 09:30:05
54
🌸💝عثمان باچا 🥀🌸 :
2026-04-21 07:23:42
31
باغی لڑکی :
2026-04-21 09:05:13
12
🥀.....K.....🥀 :
yea Allah mana jo suna our dakha muja maf farma
2026-04-24 01:22:42
15
arshadali2638 :
Allha
2026-04-21 07:49:22
17
🥀🥀Romeo🥀🥀 :
ضعیف قرآن پاک کو دفنانہ یعنی ان آیاتو کی حفاظت ہے اور یہ بہت ہی نیک اور اچھا کام ہے لیکن یہاں ایک بات جو ہوگئ یہ بڑا قبر بناکہ اور اپر یہ کپڑے باندھ کر کچھ ٹائم بعد یہاں لوگ آنا شروع ہوگا اور بولے گا یہ فلان بابا ہے اور اس کا اتنا لمبائی تھا اور اتنا مرتبہ تھا وہاں دریا کو سکھایا یہاں جر نہ نکالا اور اس طرح یہاں ایک اور شرک شروع ہوگا ان سے اچھی بات یہی ہے کہ ان کی جو خزے ہیں وہ ایک بورڈ کی طرح استعمال ہو جائے اور اس پہ صاف لکھ دے کہ یہ ضعیف قرآن ہے اور قرآنی نسخے ہیں برائی کرم جگہ کی احترام کرے اور کچرہ نہ پھینکے اتنا محنت اور مشقت کیا تھوڑا محنت اور کرے دوفٹ کی چار دیواری بنائیں ابھی کیلئے بھی اور مستقبل کیلئے بھی بہت اچھا رہے گا 🥰🥰
باقی میرا طرف ان کو اور ان کے کام کو سلام
2026-04-22 07:27:02
168
stone heart ❤️ :
astagfirullah Allah pak un logo ko hadiyt dyn ameen g
2026-04-30 16:10:30
5
stitching with Hoorb :
میری دعا ہے کہ اللہ تعالی ہم سب کو قران پاک پڑھنے اور سمجھنے کی جو ہے نا توفیق عطا فرمائے ہمارا حافظہ تیز کرے اللہ تعالی کہ ہم اس کو پڑھیں اور سمجھیں امین ثم امین
2026-04-23 19:37:48
6
ᴅᴏʜᴀ 🇦🇫 :
Allah Allah tuba Ka har sumra Zayeef shwi Quran pak Will never ever do this.. 💔😭
2026-04-22 12:47:53
9
KHAN 🦅🫠 :
Quran pak
2026-04-21 14:08:38
6
𝓟𝓪𝓰𝓪𝓵___𝓛𝓪𝓻𝓴𝓲 :
oh Allah q kr rahy h 😭😭
2026-04-24 08:51:14
7
Burhan khan ⚔️ :
Da wle ?
2026-04-21 13:59:07
5
jutt ki jutti....❤️🥰😘❤️💓💫 :
allah maaf kry
2026-04-28 07:47:30
4
Queen of Hearts👑💕 :
Astaghfirullah 🥺
2026-04-25 11:42:41
4
To see more videos from user @umairkhan77811, please go to the Tikwm
homepage.