@siratemustaqeem_amir: #کسی_درد_مند_کے_کام_آ_کسی_ڈوبتے_کاسہارابن #siratemustaqeem_amir #foryoupage❤️❤️ #fry #uktiktok🇬🇧uk

🌴 صراطِ مستقیم _عامر🌴
🌴 صراطِ مستقیم _عامر🌴
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 20 April 2026 15:35:08 GMT
616134
75285
1835
553

Music

Download

Comments

doll7277
Dua zanib doll ❤️ :
pta ni mujy q ya ghr dakh ky sakoon sa hua 🥰hmry nanky ghr b asy he sakon hota h 😭ab n nanky rhy n wo ghr
2026-04-20 17:05:39
73
kuriarayia786
کُڑی آرائیاں دی😏 :
ہر نیکی کا طریقہ ایک جیسا نہیں ہوتا، اور ہر وہ شخص جو اپنی فلاحی سرگرمیوں کی ویڈیوز بناتا ہے ضروری نہیں کہ وہ دکھاوا ہی کر رہا ہو۔ بعض اوقات یہ ویڈیوز اعتماد، شفافیت اور لوگوں کو خیر کے کام میں شامل کرنے کا ذریعہ بنتی ہیں۔ بیرونِ ملک بیٹھے ہوئے بہت سے لوگ انہی ویڈیوز کو دیکھ کر یقین کرتے ہیں کہ ان کی دی ہوئی رقم واقعی مستحق افراد تک پہنچ رہی ہے، پھر وہ دل کھول کر تعاون کرتے ہیں، جس سے مزید ضرورت مندوں کی مدد ممکن ہو پاتی ہے۔ اسلام ہمیں حسنِ ظن سکھاتا ہے، نہ کہ ہر اچھے عمل کے پیچھے فوراً ریاکاری تلاش کرنا۔ اگر کسی کی کوشش سے بھوکے کو کھانا، یتیم کو سہارا اور مجبور انسان کو آسانی مل رہی ہے تو ہمیں تنقید کے بجائے دعا اور حوصلہ افزائی کرنی چاہیے۔ نیکی صرف خود کرنا ہی عظمت نہیں بلکہ دوسروں کو نیکی کی طرف راغب کرنا بھی ایک بڑی بھلائی ہے۔ اللہ پاک اس بھائی کے رزق، اخلاص اور خدمتِ خلق میں برکت عطا فرمائے، اسے ہر بری نظر اور ہر غلط نیت سے محفوظ رکھے، اور ہمیں بھی ایسا دل عطا کرے جو انسانیت کے درد کو محسوس کرے اور بغیر حسد و بدگمانی کے دوسروں کے اچھے کاموں کی قدر کرنا سیکھے۔ آمین۔
2026-05-07 02:27:14
39
saeed.badminton.arena
Saeed Badminton Arena :
ساتھ والہ گھر ہمارہ تھا جو 1996 ما بیچ دیا تھا۔ اور عامر میرا پہلا دوست تھا۔ بہت خوشی ہوتی ہے اسکو دیکھ ک
2026-05-29 18:02:29
23
noman.mughal0055
Noman Mughal :
یار لالا جی ہمیں کوئی اعتراض نہیں اپ کی چپل سے یا کپڑوں سے مجھے تو اس بات پہ خوشی ہوتی ہے کہ لاکھوں روپے اپ کے اکاؤنٹ میں ہونے کے باوجود بھی اپ ساتھگی میں رہتے ہیں اور غریبوں کا حق غریبوں تک پہنچاتے ہیں فقر ہے ہمیں اپ پر
2026-05-10 09:23:02
17
ranjesh34
🇵🇰muneeb Khan :
is gahr men man or Ameer bhai ik sath roti kah ka so jata ta suba Ameer bhai ki ame jan ham dono ko nastha krwati te or ham scole cala jata ta bohet acha time gizra ha hmara laken aj whe Ameer bhai hmare call ko Sona psand ni karta
2026-04-20 16:27:34
12
user7176722920358
syeda :
سلامت رہیں
2026-04-20 16:30:12
24
mateenjatt39
💥JÛٹT BRÁنD 🤟💯 :
bahi ye kon sa pind ha
2026-04-20 16:09:41
28
nor65479
Noor :
اسلام علیکم بھای جان ہمیں نہ آپ کی چپل سے کوی اعترازنہی ہمیں آپ کہ کپڑوں پر کوئ اعتراز نہئ ہیں صرف اور صرف اپ پر فخر ہے الللہ پاک اپ کو سلامت رکھے اور ایسے ہی خدمت خلق کرتے رہو الَلہ پاک آپکو عرش کا رزق عطا کریں اور ایسے ہی لوگوں مے تقسیم کرتے رہو رب کیسی کیسی کو چنتا ہے ایسے کاموں کہ لے اور جو اعتزاز کرتے ہیں الللہ ان حدایت دے امین 🤲❤️🌹
2026-05-28 11:53:08
8
kashifnazir888
ᴍʀ ƙäṣ̌ĥî :
ماشاءاللہ
2026-04-20 15:39:20
25
.8043038
❣️💔 Haji.Loud ❣️💔 :
2026-04-20 15:38:44
31
.5121472040
محمد نعیم علی 5121472 :
💚💚💚ماشاءاللہ تباراک اللہ 💚💚💚
2026-04-20 22:12:24
11
bali_creations
سادہ سا لڑکا ۔🌟🌻 :
HAZRAT MUHAMMAD SAW🌸❤️🌙
2026-04-23 08:32:53
19
ghulamfarooq0846
gfbajwa :
ماشاء اللہ بہت خوب جناب شکریہ آپ کو اور آپ کے ماں باپ کو لاکھوں دعائیں جزاک اللہ خیرا
2026-06-02 13:55:25
6
340billal1
340billal1 :
عامر بھائی خوش رہو اباد رہو
2026-04-20 20:48:02
7
user640015369
Asghar Gujjar :
الللہ اکبر❤️
2026-06-17 15:49:13
2
noor24066
noor :
Allah pak salamat rakhy apko 🤲🤲🤲❤️
2026-04-21 03:39:08
9
muhammad.irfan7769
عرفان پردیسی 1535 ✌🏻 :
2026-05-26 08:34:12
2
azher_hussain.456
معشوق جان :
ماشاء اللّٰہ
2026-05-21 09:50:19
3
obaid.ur.rehman3
Obaid ur rehman :
عامر بھائی آپ کو ھماری ماں جی کو اور ھماری باجی افشاں کو میری طرف سے سلام اور ڈھیروں دعائیں
2026-04-20 16:32:35
20
noor332225
noor :
Allah pak salamat rakhy apko 🤲🤲🤲❤️
2026-05-30 03:50:22
4
azeemchadhar302
Azeem chadhar :
Mashallah good ❤️❤️❤️
2026-06-01 16:32:15
2
ahmad.user12345678
Rao Ahmad 0789 :
bahi Allah AP ko slamat rakhy AP in chapel or in kapdo me badsha lagty ho🥰🥰🥰🥰
2026-05-30 18:03:48
2
zubairriaz84
Zubair Riaz DUBAI :
mashallah ❤️❤️❣️❣️❣️
2026-05-28 19:09:15
1
To see more videos from user @siratemustaqeem_amir, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About