اس دنیا میں سب سے اسان کام کیا ہے
ایک سچے اور سیدھے انسان کو دھوکہ دینا وہ ہر کسی میں اپنے جیسا دل ڈھونڈتا ہے وہ بھروسہ کرتا ہے شبیر بنا کسی شک کے اور یہی اس کی سب سے بڑی کمزوری بنا دی جاتی ہے
سیدھا انسان کبھی کھیل نہیں کھیلتا وہ رشتوں کو لیکن لوگ اسے ہی مہرہ بنا دیتے ہیں وہ دل سے جڑتا ہے اور سامنے والا دماغ سے کھیلتا ہے یہیں سے شروع ہوتی ہے
2026-04-22 13:15:54
9
Shirjana singh269 :
Same😪
2026-04-24 15:34:29
4
ساحل :
کوئی تو ہے میرے اندر مجھے سنبھالے ہوئے
کہ بے قرار سا ہو کر بھی، برقرار ہوں میں
✨🖤
2026-04-21 22:56:29
6
Zonizaii Zonizaii :
hyyy😭😭😭
2026-04-23 01:44:46
0
Hassan Khan :
بڑے مہنگے پڑے مجھے رشتے میرے
لوگوں نے اپنا اپنا کہہ کر
مجھ سے میری زندگی چھین لی
2026-04-21 15:53:36
5
Abdul Khaliq :
yes brother
2026-04-21 19:48:36
6
Sr❤️💐 razzaq❤️❤️❤️❤️ :
😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭 right 👍
2026-05-16 18:09:48
1
M.Nadeem Bappi :
دل کے رشتوں کی کوئی کیا قیمت لگائے گا زندگی لازوال بناؤ کوئی کیسے چھین پائے گا❤️❤️❤️
2026-04-22 17:32:58
3
shahidsheikh3961 :
Mera Rab Khali Mera nahe Hai Mera Rab Toh hum subka Rab Hai 100% mere bhai 🤲🙏🤲