:بر دن سوچتا ہوں ایسا کیا لکھوں کہ وہ جب پڑھے تو ہنس دے شرما جائے اور دل ہی دل میں مان لے کہ ہاں کوئی ہے جو واقعی دیوانہ ہے میرے لیے۔ کچھ لفظ ایسے ہوں جو سیدھا اس کے دل تک پہنچ جائیں، بغیر شور کے بغیر دعووں کے بس سچائی کے ساتھ کیونکہ اصل محبت چیخ کر نہیں کہی جاتی وہ خاموشی میں محسوس کی جاتی ہے۔
کبھی سوچتا ہوں سادہ سا جملہ لکھ دوں کہ تم اہم ہو مگر پھر لگتا ہے یہ تو سب کہہ دیتے ہیں۔ میں تو کچھ ایسا لکھنا چاہتا ہوں جو وہ رات کو سونے سے پہلے دوبارہ پڑھے، صبح اٹھ کر پھر دیکھے، اور سوچے کہ واقعی کوئی ہے جو اسے اتنی شدت سے چاہتا ہے۔ محبت الفاظ سے بڑی چیز ہے، مگر الفاظ ہی وہ راستہ ہیں جن سے دل تک پہنچا جاتا ہے۔
میں چاہتا ہوں وہ میرے لفظوں میں اپنی قدر محسوس کرے۔ اسے لگے کہ دنیا میں اگر سب کچھ بدل بھی جائے تو ایک شخص ہے جو نہیں بدلے گا۔ کوئی ہے جو اس کی ہنسی کو اپنی جیت سمجھتا ہے، اس کی خاموشی کو بھی پڑھ لیتا ہے، اور اس کے نام کو اپنی دعا میں سب سے پہلے رکھتا ہے۔ محبت پاگل پن ہی تو ہے نا؟ مگر وہ خوبصورت پاگل پن جو انسان کو بہتر بنا دے جو انسان کو خود سے زیادہ کسی اور کی فکر کرنا سکھا دے۔ میں چاہتا ہوں وہ جب میرا لکھا پڑھے تو اسے لگے کہ یہ الفاظ نہیں، کسی کا دل دھڑک رہا ہے۔ اسے محسوس ہو کہ کوئی ہے جو اس کی ایک مسکراہٹ کے لیے ہزار اداسیاں برداشت کر سکتا ہے۔ کبھی کبھی دل کہتا ہے سیدھا لکھ دو کہ ہاں میں پاگل ہوں تمہارے لیے ۔ مگر پھر سوچتا ہوں، شاید وہ خود یہ بات میرے بر جملے سے سمجھ جائے۔ کیونکہ اصل پاگل پن تو یہی ہے کہ بر دن اسی کے بارے میں سوچا جائے، ہر بات میں اسی کا ذکر ہو اور ہر دعا میں اسی کا نام
میں چاہتا ہوں وہ یہ محسوس کرے کہ وہ خاص ہے، بہت خاص کہ اس کی موجودگی نے کسی کی دنیا بدل دی ہے۔ کہ اس کے بغیر لفظ ادھورے ہیں، دن بے رنگ ہیں اور راتیں خاموش اور اگر وہ کبھی یہ سوچے کہ کوئی اسے سچ میں چاہتا بھی ہے یا نہیں... تو میرے الفاظ اس کا جواب بن جائیں۔
شاید آج میں یہی لکھ دوں کہ تم میری تحریروں کی وجہ ہو۔ کیونکہ سچ یہی ہے، جو بھی لکھتا ہوں، اسی کے نام سے شروع ہوتا ہے اور اسی پر ختم اگر یہ پاگل پن ہے تو ہاں میں مانتا ہوں میں پاگل ہوں،
2026-05-18 19:59:34
1
Drupattie Persaud :
loveable masterpiece favorite 😍 ❤️💖
2026-04-21 00:55:41
2
Manny Diaz :
fake
2026-05-20 15:13:44
0
Sun Shine :
very nice...good job..stay blessed🥰🥰🥰🥰❤️❤️❤️❤️❤️
2026-04-20 18:30:15
0
Sameer Khan :
thaks hye mere janewafa sat tere rahe ge eid se phle ya eid ke baad mmjn
2026-04-20 19:56:24
1
j-dope😎 :
kamaal zaberdst 👍👍👍😇😇😇🤲🤲🤲🥰🥰🥰💖💖💖
2026-04-20 19:20:01
1
Beena Maharaj :
love it
2026-05-02 20:58:14
0
Dharam Singh :
Wow so sweet Shazia Ji.💖💖💖💖💖💖💖💖🥰🥰🥰🥰🥰😂😂😂😂😂
2026-04-26 04:11:58
0
ghulam muktada :
میرا پسندیدہ گانا
2026-05-19 00:44:40
0
Rickey Badshaw :
Wow sooooo beautiful ❤️❤️❤️❤️
2026-04-22 18:45:38
1
jinna :
2026-05-13 03:38:33
0
Gitashrestha :
2026-05-04 13:28:08
0
Neera Haque :
my favorite 💖💖💖💖
2026-04-25 05:35:59
0
anitakarkibasnet1 :
woiw! so lovely❤️
2026-04-25 17:10:47
0
Gulshan Farhan :
lLove. Ayesha 💞💞💞💞💞💞
2026-04-29 16:08:37
0
Leena :
heyyyy
2026-05-03 19:51:06
0
Y O N J A N :
WOW
2026-05-04 04:57:58
0
Fatima husain :
Z❤️🫶🌹✍️💌
2026-05-03 04:57:14
0
Tilak Poudel :
wow supop ❤️❤️
2026-04-22 15:44:35
0
Imo7863 :
lovely ♥️👌
2026-04-22 19:35:16
0
Ayesha nawab 🥰🦅🦄 :
ILove Ayesha ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
2026-04-24 16:39:19
0
Syed Faiz ulhassan naqvi 512 :
how romantic song
2026-04-23 10:18:31
0
🌹 Arooj 🇬🇧 🌹 :
2026-05-31 10:23:42
0
ปาน. วัชรา :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰WOWOOOOOOO AMAZING SONG
2026-04-23 04:22:03
1
user1075819888369 :
♥️🩵🖤🖤🌹🌺🌺🌹🖤♥️♥️🕺💃🌷🐦⬛🐦⬛🐦⬛🫂😘🤩🤩🌻🌻😘😘👌👏👏👌👌😇😇😇😇😇
2026-04-20 21:08:44
0
To see more videos from user @shazia.nazz456, please go to the Tikwm
homepage.