@aestheticqamar_36: شوق ہی نہیں رہا کہ خود کو ثابت کریں ہم اب تو آپ نے جو سمجھ لیا وہی ہیں ہم ہزاروں ملیں گے تمہیں زندگی کی بھیڑ میں جاؤ ہم سے بہتر ملا تو قسمت پر نہ کرنا🥹💔❤️‍🩹 . . . #mustwatch #aesthetic #goforyou #unfrezzmyaccount #viralvideo .

Aesthetič_vibś🌒
Aesthetič_vibś🌒
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 20 April 2026 16:47:22 GMT
310820
28500
209
1228

Music

Download

Comments

janijania8
Sahreel mayo 🥰 :
🔥:حیران ہوں کہ چار سال مجھے یہ سمجھ نہ آیا کہ وہ میرے ساتھ صرف ٹائم پاس کر رہی تھی۔ بھلا کوئی چار سال بھی کسی پر ٹائم پاس کرتا ہے؟ میں دن رات اس کے لیے خواب دیکھتا رہا، وعدے کرتا رہا کہ ایک دن تمہیں وہ سب دوں گا جس کی تم حق دار ہو۔ میں مالی طور پر مضبوط نہ تھا مگر کوشش کر رہا تھا کہ تمہارے قابل بن سکوں، اور پھر تمہیں اپنا لوں۔ لیکن اس نے مجھے چھوڑ دیا، کیونکہ کسی اور کے پاس پیسہ، گاڑی اور آسائشیں تھیں۔ آج بھی وہ یاد آتی ہے تو کلیجہ پھٹ سا جاتا ہے، نیند میری چھن گئی ہے، کبھی کبھی دوائی کے سہارے سونا پڑتا ہے، مگر میں نے ہمت نہیں ہاری۔ میں وقت کے ساتھ مقابلہ کر رہا ہوں، اور ان شاءاللہ ایک دن آئے گا جب سب کچھ ٹھیک ہو جائے گا۔💔
2026-04-25 13:14:12
25
itssweetie125
Sweetie :
شوق نہیں رہا کہ خود کو ثابت کریں ہم اب تو آپ نے جو سمجھ لیا وہی ہے ہم 🥀
2026-04-23 12:03:46
11
qamarshah110786
QaMar🩺🥼 :
Caption plz ❤️‍🩹🥀
2026-04-20 19:17:38
12
shan.8433
Rescuer boy🚑🩺💝 :
@👑 شان 📿:تم کیوں گھبراتے ہو مقدر کے فیصلوں پر؟ کیا تم نہیں جانتے تمہارا رب غفور الرحیم ہے.. 🌸
2026-04-23 05:27:39
9
ammal342
꧁❤•༆ ہیر ༆•❤꧂ :
حساس دل لوگ اتنے مظبوط ھوتے ھیں وہ اپنے سوا کسی کا نقصان نہیں کرتے
2026-04-27 08:40:44
9
maharkejan0
Ꮇᴇͥ͢ʜᴀͣʀͫ reha͢͢͢n 🥀🌲 :
hmmm wa ji
2026-04-20 18:22:59
9
sumaira._.jutti
𝐒𝐮𝐦𝐚𝐢𝐫𝐚 𝐉𝐮𝐭𝐭𝐢≛⃝❤️ :
*اور وفائوں کے سلے کم ہی ملے* *خوشی کے بدلے غم ہی ملے* ❤️‍🩹 *اور ایک بات سمجھ نہیں آئی مجھے* ❤️‍🩹 *سب کو دل دکھانے کےلیے ہم ہی ملے* ❤️‍🩹
2026-05-08 01:22:22
3
haiderali33879
𓆩♡𓆪 :
nice 👍🙂
2026-04-22 16:49:33
6
mohsin_khokhar1
𝙈𝙤𝙝𝙨𝙞𝙣🤍 :
captain hm..🤍
2026-05-06 11:08:08
3
sheikhabdulrehman1509
Sheikh_Abdulrehman :
Filter name bata sakti hai
2026-05-07 10:06:03
1
muneebkhan.012
بھیال آلے(مغل۔IK) :
دشمن ہمیشہ اپنوں سے پیدا ہوتے ہیں کیونکہ اپنوں سے ہی اپنوں کی خوشیاں برداشت نہیں ہوتی ❤️‍🩹
2026-05-03 10:27:57
4
void.roki
بادشاہ……👑❤️ :
شوق نہیں رہا کہ خود کو ثابت کریں ہم اب تو آپ نے جو سمجھ لیا وہی ہے ہم 🥀
2026-05-06 16:03:01
8
sadgirll729
sad girll 😖💔🫂 :
beautiful best 😍
2026-05-06 00:49:59
1
drama.queen4140
Syco Larki :
شوق ہی نہیں رہا کہ خود کو ثابت کریں ہم اب تو اپ نے جو سمجھ لیا وہی ہم ہیں ہزاروں ملیں گے تم سے زندگی کی بھیڑ میں جاؤ ہم سے بہتر ملا تو قسمت پر نہ کرنا
2026-04-24 03:32:52
5
7h3_feroz_1
*_❉্᭄͜͡_⤹⃝ صبحِ سلطان ❉্᭄͜͡_* :
AhAm 👀❤️🎧
2026-04-20 18:06:04
6
untal_hayat09
_HIS WIFE_🎀🌍🐾 :
کچھ دکھوں کا مداوا نہیں ہوتا کچھ نقصان زندگی بھر کے لیے ہوتے ہیں🙂
2026-05-05 08:28:34
1
i2019504mnc
MA :
nice
2026-05-09 04:55:18
1
s24venom
S3〆V͜ENOM :
nice🥰🥰
2026-05-02 06:54:18
1
murshad1454
Murshad🚩 :
captain?
2026-04-24 22:33:34
3
haviya_gujjar
𝓗𝓪𝓿𝓲𝔂𝓪 🕊 :
✨انسان کے علاوہ ہر وہ چیز ویسی ہے جیسی دکھائی دیتی ہے،،۔
2026-05-05 13:23:36
2
natasha.azam0
A❤️N :
میں اہم تھا یہ وہم تھا اور بڑی دیر تک رہا 🥺
2026-05-05 13:46:49
3
farooqali4117
❤️🦋ZOJA-E_FAROOQ❤️🦋 :
:شوق نہیں رہا کہ خود کو ثابت کریں ہم اب تو آپ نے جو سمجھ لیا وہی ہے ہم 🥀
2026-05-07 07:22:26
3
muhmmadaliofficialskd
MUSKAN ❤️ :
wow
2026-04-21 08:41:31
3
queena.a0
❤️ ؏ ❤️ :
caption plzz
2026-04-21 09:07:52
4
farazkhokharfaraz0
khokher 😎 :
caption 🥺
2026-05-07 18:39:39
1
To see more videos from user @aestheticqamar_36, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About