@aesthetickamu: کچھ باتیں کہ کر لگتا ہے ، چپ رہتے تو ہی اچھا تھا کچھ باتیں سہہ کر لگتا ہے ، کچھ کہ ہی لیتے تو اچھا تھا #asthetic #mustwatch #grow #foryoupage #sadvibes🥀
“ ضروری نہیں کے غلط کرنے سے دکھ ملے حد سے زیادہ اچھا ہونے کی بھی قمیت چکانی پڑتی ہے ۔۔!!
2026-04-20 19:48:14
85
yashmaguly0 :
Captain plz send
2026-04-21 17:14:25
17
Rescuer boy🚑🩺💝 :
@🦋 Rescuer boy✨🌸::وہ مجھے ہر منت پر چاہیے تھا
آنکھوں کی زینت پر چاہیے تھا
اسے مُفت میں ہی پا لیا کسی نے
جو مجھے ہر قیمت پر چاہیے تھا🥀❤️🩹
2026-04-23 03:01:57
10
᭄BLACK࿐ROSE :
Friend banega koi loyal ho🥲
2026-04-21 20:23:30
19
لاریب شیخ :
*نہیں ملتا اس دنیا میں کچھ بھی گڑگڑانے سے*
*میں نے اس کے سامنے رو کر بھی دیکھا تھا ..
2026-04-22 08:03:16
11
𝐈𝐭𝐱 𝐒𝐡𝐚𝐳𝐢𝐗𝐨🩺🕊️ :
خود کو کسی کا پسندیدہ پھول مت سمجھیں یہ دنیا ہر روز نیا گلدستہ بناتی ہے
2026-04-23 15:38:10
14
amirrajput :
ہم نے خود کو سنبھال لیا، مگر روح بکھر گئی
2026-04-21 20:16:16
18
Mian Amjad Dall :
کچھ باتیں کہ کر لگتا ہے چپ رہتے تو ہی اچھا تھا کچھ باتیں سہے کر لگتا ہے ،کچھ کہہ ہی لیتے تو اچھا تھا
2026-04-21 15:32:46
20
✰ASRAR✰乂彡[aͥωaͣnͫ]彡 :
🦅:اس نے رکھا ہی نہیں غصے میں لفظوں کا خیال 🥀
میں کہتا رہا تیر کی طرح لگ رہے ہیں 💔😭
2026-04-22 01:05:25
11
️Malek💫 :
ہم باوفا تھے اسلیے نظروں سی گر گئےشاید انہیں تلاش کسی بے وفا کی تھی
Tãlhä
2026-04-23 07:44:45
6
Muhammad Rizwan :
انسان غم سے کبھی نہیں نکلتا
خوشی بس تھکن اتارنے کا وقفہ ہے۔۔۔ 😑
2026-04-22 18:56:56
5
*꧁ ظَــالِــم دَرِنــدَہ ꧂*💀 :
@Mian Amjad Dall:کچھ باتیں کہ کر لگتا ہے چپ رہتے تو ہی اچھا تھا کچھ باتیں سہے کر لگتا ہے ،کچھ کہہ ہی لیتے تو اچھا تھا
2026-04-23 07:46:25
9
ʀᴀᴏ-ᴋᴀsʜɪғ-517 :
اے دل تجھے میں کیسے سمجھاؤں
جسے بھی تو حد سے زیادہ چاہتا ہے
وہ تجھے کبھی دن نہیں مل سکتی
اب تو سمجھ جا
اداس نا ہو وہ کہتے ہے نہ
سب کچھ نہیں ملتا اس دنیا میں
کسی کا کاش اور کسی کا اگر رہ ہی جاتا ہے
2026-04-21 18:42:40
9
꧁༒༻☬ད ░W░j░h░i░u░l░l░h░a░s░s░a :
sakardu aper kachura jhel🥰
2026-04-22 08:32:39
5
Bella ✨️ :
dnld optionnnnnnnnnnnn plzzzzz
2026-04-22 16:55:55
5
😔😔 :
reply
2026-04-21 18:46:53
6
Hamza khaira :
کچھ باتیں کہ کر لگتا ہے چپ رہتے تو ہی اچھا تھا کچھ باتیں سہے کر لگتا ہے ،کچھ کہہ ہی لیتے تو اچھا تھا
2026-04-21 17:46:56
6
Muغal Zadi❤️ :
😭😭
2026-04-21 16:23:11
8
SYED'S♥️ :
caption 💔🥺
2026-04-21 13:46:51
16
kashu 😈🚩.. :
nic post.
2026-05-26 04:35:43
2
malang halak :
2026-04-23 05:52:41
4
m Qadeer 5286 :
♥️♥️♥️♥️wha
2026-04-22 11:29:49
4
It's Teacher :
caption like my situation now a days
2026-04-22 12:22:32
4
To see more videos from user @aesthetickamu, please go to the Tikwm
homepage.