@hussan_e_takhaiyul1.0: ایمان بندے اور خدا کے بیچ کا معاملہ ہے ، لوگوں کی نظر میں معتبر ہونے سے کہیں بہتر ہے که انسان اپنی نظر میں شرمندہ نہ ہو، ضمیر کا آئینہ کبھی جھوٹ نہیں بولتا۔ #fypviralシ #aesthetic #viwesproblem #donotunderreviewmyvideos #hussanetakhaiyul
بے شک۔۔۔اصل کامیابی یہی ہے کہ انسان اپنے رب کے سامنے سرخرو ہو اور اپنے ضمیر کے آ ئینے میں خود کو صاف دیکھ سکے،لوگوں کی نظر تو بدلتی رہتی ہے مگر دل کی گواہی ہمیشہ سچ ہوتی ہے ۔۔۔۔
2026-04-23 07:11:06
22
bint-e-hawa :
bohat he khubsurat ilfaaz likhy Hain ap ne har insaan ko ba khubi illm hota ha
2026-04-21 07:00:02
26
✍حُسن ِ تَخَیُّل🥀🇬🇧🇵🇰 :
ایمان بندے اور خدا کے بیچ کا معاملہ ہے ، لوگوں کی نظر میں معتبر ہونے سے کہیں بہتر ہے که انسان اپنی نظر میں شرمندہ نہ ہو، ضمیر کا آئینہ کبھی جھوٹ نہیں بولتا۔
2026-04-21 10:12:20
8
user5591163611532 :
ہر شخص اپنے ایمان کا پہلا گواہ خود ہے۔ اسکا دل لینا میلا ہے اور کتنا پارسا ہے وہ بہتر جانتا ہے۔