@ghanikhanbaba002: لوگ اس قدر منافق ہو چکے ہیں کہ اپنی مصیبت کو آزمائش کا نام دیتے ہیں، مگر جب وہی تکلیف کسی اور کے در پر آتی ہے تو اسے گناہوں کی سزا قرار دے دیتے ہیں۔ حالانکہ حقیقت یہ ہے کہ درد سب کے لیے ایک جیسا ہوتا ہے، بس احساس اور نیتوں کا فرق اسے مختلف معنی دے دیتا ہے۔ جو خود پہ گزرتی ہے وہ صبر بن جاتی ہے، اور جو دوسروں پہ آئے وہ فیصلہ… یہی رویہ انسان کو انسان سے دور کر دیتا ہے۔🥀❤️ #nature #explore #tiktok #viralvideo #fyp
@shahid ☘️:زندگی سے محبت کرنے والے ہی اصل میں جینے کا ہنر جانتے ہے ہر مشکل میں مسکرا کر اگے بڑھنا ان کی پہچان ہوتی ہے یہ لوگ زخموں کو بھی طاقت بنا لیتے ہےاندھیروں میں بھی روشی ڈھونڈ لیتے ہے کیونکہ وہ جانتے ہے کہ جینا ہی سب سے بڑی جیت ہے۔
2026-04-21 03:30:21
27
IAMWAQAS7 :
Aha🥹🙌
2026-04-21 06:45:18
4
Itz Pukhtano_1 :
لوگ اس قدر منافق ہو چکے ہیں کہ اپنی مصیبت کو آزمائش کا نام دیتے ہیں، مگر جب وہی تکلیف کسی اور کے در پر آتی ہے تو اسے گناہوں کی سزا قرار دے دیتے ہیں۔
حالانکہ حقیقت یہ ہے کہ درد سب کے لیے ایک جیسا ہوتا ہے، بس احساس اور نیتوں کا فرق اسے مختلف معنی دے دیتا ہے۔
جو خود پر گزرتی ہے وہ صبر بن جاتی ہے، اور جو دوسروں پر آئے وہ فیصلہ…
سب رویے ہیں، انسان اگر انسان کا درد سمجھے تو دنیا خوبصورت ہو جائے۔
2026-04-21 03:25:13
9
Alon Boy :
کھبی آنسوں کھبی سجدے کھبی ہاتھوں کا اٹھ جانا
انســــــــــان جب ٹوٹ جاتا ہے تو رب بہت یاد اتا ہے
احمد فراز
2026-04-23 08:24:12
7
zeb_gulli :
- خواہش کو جنون نا بنائیں☝️، زندگی میں بہت کچھ ہمارے لئے نہیں ہوتا💔
2026-04-23 14:50:50
2
♥𝓐𝓼𝓲𝓶.🙃.𝓴𝓱𝓪𝓷♥ :
لوگوں کو وقت دیں ، عزت دیں ، قدر کریں ، حال پوچھیں ، دل میں رکھیں لیکن کسی سے تعلق کی بھیک نہ مانگیں 🦋🚩
2026-04-25 07:39:49
4
ÅJMÄL BÊTTÂÑÎ :
خداېه خطا به ېم انسان ېم فرښته نۀ ېمه
نور ده زخمونو ځائ پۀ خپل وجود کښې نۀ لرمه
2026-04-23 19:18:25
1
Salar Sahil :
caption
2026-04-21 00:59:13
2
حُسن پرست🍁 :
Captain…..?
2026-04-20 19:33:11
3
Muhammad Umar Khan :
haye
2026-04-21 01:04:41
3
🦂NomanKhanSwati46🦂 :
Deep line 😏😏
2026-04-23 04:26:17
2
S🤍🥰 :
bhot shokreya janab jo ap urdu ma is azeem insan ke alfaz bataty ha
2026-04-29 13:34:31
0
🏴 :
had
2026-04-23 12:03:47
0
❤️🩹🍁 "عنایت" 🍁❤️🩹 :
Caption......?
2026-04-21 02:10:59
2
👑POخTOON👑 :
Had🌸
2026-04-22 21:31:19
1
ᴛʜᴇʏ ᴄᴀʟʟ ᴍᴇ ڈاکٹر 🙈💉 :
Deep line
2026-04-22 15:29:40
2
rehan :
2026-04-24 17:56:01
0
Saqi Khan🖤 :
@Itz Pukhtano_1:لوگ اس قدر منافق ہو چکے ہیں کہ اپنی مصیبت کو آزمائش کا نام دیتے ہیں، مگر جب وہی تکلیف کسی اور کے در پر آتی ہے تو اسے گناہوں کی سزا قرار دے دیتے ہیں۔
حالانکہ حقیقت یہ ہے کہ درد سب کے لیے ایک جیسا ہوتا ہے، بس احساس اور نیتوں کا فرق اسے مختلف معنی دے دیتا ہے۔
جو خود پر گزرتی ہے وہ صبر بن جاتی ہے، اور جو دوسروں پر آئے وہ فیصلہ…
سب رویے ہیں، انسان اگر انسان کا درد سمجھے تو دنیا خوبصورت ہو جائے۔
2026-04-25 09:05:24
0
FANO 💫 khan 💫 :
der kha 🥰🥰🥰🥰 bro
2026-04-25 14:39:23
0
mely :
ang ganda nman jan 🥰🥰🥰
2026-04-25 05:55:38
0
Jarar Safi :
🥰🥰🥰اها
2026-04-25 16:12:35
0
🦅 HãBìB🦅 :
لوگ اس قدر منافق ہو چکے ہیں کہ اپنی مصیبت کو آزمائش کا نام دیتے ہیں، مگر جب وہی تکلیف کسی اور کے در پر آتی ہے تو اسے گناہوں کی سزا قرار دے دیتے ہیں۔
حالانکہ حقیقت یہ ہے کہ درد سب کے لیے ایک جیسا ہوتا ہے، بس احساس اور نیتوں کا فرق اسے مختلف معنی دے دیتا ہے۔
جو خود پر گزرتی ہے وہ صبر بن جاتی ہے، اور جو دوسروں پر آئے وہ فیصلہ…
سب رویے ہیں، انسان اگر انسان کا درد سمجھے تو دنیا خوبصورت ہو جائے۔
2026-05-03 20:48:42
0
To see more videos from user @ghanikhanbaba002, please go to the Tikwm
homepage.