@ur_doremon56: ہم جیسے حساس مزاج لوگ اگر کسی کو کسی کام سے انکار کر بھی دیں، تو پھر یہی سوچ سوچ کر خود کو تھکا دیتے ہیں کہ سامنے والے نے کیسا محسوس کیا ہوگا۔ شاید اسے برا لگا ہو… چاہے حقیقت میں اسے کوئی فرق ہی نہ پڑا ہو۔ اور یوں ہماری ایک “نہ” سے ہمارا ہی پورا دن خراب ہو جاتا ہے۔ اسی لیے ہم اکثر “نہ” کہنا سیکھ ہی نہیں پاتے🥹🍂 #foryou #foryoupage #fyp #foryoupageofficiall #ur_salaar