@zamzampeyala: کلفٹن بلاک ٹو، بورڈ بیسن تھانے کی حدود میں کم عمر بچے موبائل چوری کر کے فرار ہو گئے۔ ان کو ایک آلٹو گاڑی بیک اپ دے رہی ہے جو موقع پر موجود تھی۔ براہِ کرم اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ لوگ ہوشیار رہیں۔ ان شاء اللہ جلد ہی ان کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔#zam_zam_peyala #chai #karachi #pakistan