@antal.hayat0261: ہم کہاں ملے تھے؟ عالم ارواح میں۔۔۔۔ اب کہاں ملیں گے؟ ہر جہاں میں کیونکہ ہم دونوں کی روحوں کی تخلیق ایک دوسرے کی تکمیل کے لیے ہوئی ہے ہمارا ملنا کئی ارب سالوں پہلے لکھ دیا گیا ہے ⚘️❤️یہ جیون کبھی رائیگاں نہیں جائے گا۔۔۔ اَنت الحَیات #viral #trending #foryoupage #fypシ #lines🔥
بہت گہرے الفاظ ہے بس وہ ہی سمجھ سکتے ہیں جن کا دل 💔 ہو 😭
2026-04-21 11:25:36
74
sany🥀 :
:تمہیں پتھر سے ہیرا بنایا ہم نے
اور تم چمک کسی اور کے پہلو میں 🥺
2026-04-21 16:16:52
49
🍂الف-سے-اقراء🍂 :
mjhy to un jesa b Kahi nazer nhi ayaa....🙂
2026-04-21 10:54:03
13
️ :
اور ھمیں دیکھو ھم تو عمران خان کے عشق میں مبتلا ھو گئے 🖤🖤🖤
2026-04-21 20:31:11
17
Malik Zadi😈 :
mojy nfrat ha mohabat sa😏
2026-04-23 14:28:36
9
Malik Adnan❤️ :
میں نے اس کے ساتھ راتیں ضرور گزاری، مگر کبھی اسے چھوا تک نہیں… کیونکہ میں اس سے عشق کرتا تھا، محبت کی تھی، عزت دی تھی۔
میں نے دل سے چاہا، نیت نکاح کی رکھی، مگر وہ دنیا کے رنگ میں بہک گئی۔
وہ کہتی تھی "میں پڑھائی مکمل کروں گی" — مگر دراصل وہ جھوٹ بول رہی تھی۔
آخر میں سمجھ گیا کہ لوگ محبت نہیں، سہولت دیکھتے ہیں…
اور میں محبت میں خالی ہاتھ رہ گیا، مگر ضمیر سے آج بھی امیر ہوں۔🥺🥺🥺
2026-04-30 17:16:57
11
تم تو ایسے نہ تھے :
ہم یہ خسارہ برداشت کر رہے ہیں
2026-04-21 04:50:24
30
زندگی ایک بارپھرروٹھنےکو تیار :
دعا ہے کوئی روح کے ساتھ نہ جڑے
اور اگر کوئی روح میں سما جائے تو تو دور نا ہو 💔
2026-04-21 09:09:40
26
laiba🫰 :
yes
2026-04-21 06:18:12
11
saif :
ہم بھی کبھی نہیں مل سکیں گے وہ دنیا کو چھوڑ کر چلی گئی
2026-04-22 04:51:06
9
Usman 😎👳♀️ :
ایک اُداسی جو ہمارے ساتھ قبر تک جائے گی ایک کہانی جو ہم کسی کو نہیں سنائیں گے۔❤️🩹🍂
2026-04-22 06:30:53
11
Red Rose :
My favorite ❤️❤️❤️
2026-04-22 03:47:34
7
ladalsonu98 :
:“مجھے بھی یاد کر لینا جب لکھو ‘تاریخِ وفا’،
کہ ہم نے بھی ایک عمر گزاری ہے کسی کی یاد میں۔”
SONU 99
2026-04-21 17:56:16
8
🪽💀𝔇𝔞𝔯𝔨 𝔄𝔫𝔤𝔢𝔩💀🪽 :
ہم دونوں کو ہم دونوں جیسے بہت ملیں گے
بس ہم دونوں کو ہم دونوں نہیں ملے گیں
🙌🖤
2026-04-22 22:18:45
6
JASIM JAVED :
مجھے تو اس کی آج بھی تلاش ہے نہ جانے وہ کہاں رہتی ہوگی کس حال میں ہوگی
2026-04-22 05:38:26
9
Baloch🇵🇰 :
دو ہی کردار تراشے تھے مصنف نے.
ہم تماشہ جو نا ہوتے تو مداری ہوتے.
2026-04-21 20:20:17
5
Tanveer :
Allah SB ki dili Murad pori kry ameen
2026-04-21 17:16:05
7
Doomham :
kon thi wo 🧐🧐
2026-05-04 11:34:20
1
konain shah :
Kash wo din b aay 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-04-21 15:00:19
4
مرجائیں گے ظالم کی حمایت نہ کر :
save option bnd krny ki kya musibt ha
2026-04-21 13:50:52
1
جٹ🖤✨ :
زندگی اک الجھن ہے الجھتی ہوئی کہانی ہے
زندگی اک پریشانی ہے پریشانیوں کا سمندر ہے😔
2026-04-22 19:02:16
4
S💕M Love you Dil janii🥰 :
Nice video Dil janii🥹💔💔
2026-04-22 11:19:16
3
Amina awais 😍 :
caption
2026-04-22 08:25:04
3
To see more videos from user @antal.hayat0261, please go to the Tikwm
homepage.