@ladyannie32: ✨ Transform your space into a golden dream ✨ Add elegance and charm with this 3-PC Gold Floral Wall Art 🌼💛 — perfect for living rooms, bedrooms, or office vibes!#WallDecor #HomeAesthetic #GoldVibes #BudolFinds #wallpainting

Sweety💝💚
Sweety💝💚
Open In TikTok:
Region: PH
Tuesday 21 April 2026 04:46:22 GMT
6989
35
0
177

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @ladyannie32, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

فجر کا وقت تھا مسجد میں چند لوگ ہی موجود تھے۔ ایک نوجوان آخری صف میں بیٹھا خاموش رو رہا تھا ۔ لوگ سمجھ رہے تھے شاید دنیا کی کوئی پریشانی ہوگی... مگر حقیقت میں اس کا دل گناہوں کے بوجھ سے ٹوٹ چکا تھا ۔ نماز کی بعد سب لوگ چلے گئے ، لیکن وہ وہیں بیٹھا رہا۔ پھر اس نے ہاتھ اٹھائے اور آہستہ سے کہا :
فجر کا وقت تھا مسجد میں چند لوگ ہی موجود تھے۔ ایک نوجوان آخری صف میں بیٹھا خاموش رو رہا تھا ۔ لوگ سمجھ رہے تھے شاید دنیا کی کوئی پریشانی ہوگی... مگر حقیقت میں اس کا دل گناہوں کے بوجھ سے ٹوٹ چکا تھا ۔ نماز کی بعد سب لوگ چلے گئے ، لیکن وہ وہیں بیٹھا رہا۔ پھر اس نے ہاتھ اٹھائے اور آہستہ سے کہا : "یا اللّٰہ... میں بہت گنہگار ہوں ... میں نے زندگی ضائع کر دی ... کیا تو پھر بھی مجھے معاف کرے گا؟ اس کی آنکھوں سے آنسو مسلسل بہتے رہے ۔ اچانک اسے اپنی ماں کی بات یاد آئی: "بیٹا... اللّٰہ سے کبھی مایوس نہیں ہونا ۔ لوگ دروازے بند کرتے ہیں، "اللّٰہ نہیں... وہ سجدے میں گر گیا اور اتنا رویا کہ جائے نماز بھیگ گئی۔ اس دن اس نے پہلی بار دل سے توبہ کی ۔ پھر عجیب چیز ہوئی .... وہی دل جو ہمیشہ بے سکون رہتا تھا، اسے پہلی بار سکون محسوس ہوا۔ کیونکہ دنیا کا سب سے خوبصورت لمحہ وہ ہوتا ہے جب ایک گنہگار بندہ روتے ہوئے اللّٰہ کی طرف واپس آتا ہے ۔ کچھ مہینوں بعد لوگ اس نوجوان کو دیکھ کر کہتے تھے تم بہت بدل گئے ہو.. وہ صرف مسکرا دیتا ۔ کیونکہ اس نے سمجھ لیا تھا: انسان کی اصل خوبصورتی " اس کے چہرے میں نہیں اس کے اللّٰہ سے تعلق میں ہوتی ہے ..." اور یاد رکھنا ... جو شخص رات کے اندھیرے میں " اللّٰہ کے سامنے رو لیتا ہے ، اللّٰہ اس کی تقدیر بدلنے میں دیر نہیں کرتا ❤️‍🩹 #fyp #fypシ゚viral #explorepage #viral #shahbazmx

About