میں گواہی دیتا ہوں کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم آخری نبی اور رسول ہیں
2026-04-21 16:29:05
114
khalidsaim828 :
عبد الحئ ۔سے میرا ایک سوال ہے کیا آپ حضرت محمد مصطفی صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَم کو آخری نبی مانتے ہیں اگر مانتے ہیں تو پلیز رپلائی کیجیے گا ۔۔۔۔اور عثمان ورک سے عرض ہے اس سوال کا رپلائی ضرور دلائیے گا آپ کے اکاؤنٹ کے توسط سے یہ وڈیو دیکھی ہے