@madadgar_edit: ہم اکیلے ہی کافی ہیں خود کے لیے ہمیں کسی سہارے کی ضرورت نہیں۔ ہم نے سیکھ لیا ہے اکیلے چلنا آب کسی کے سہارے کی عادت نہیں رہی۔ جو ساتھ چھوڑ گئے وہ ہماری کہانی کا حصہ تھے، منزل نہیں۔ ہم اپنی خاموشی میں بھی طاقت رکھتے ہیں اور اپنے صبر میں بھی آگ چھپائے رکھتے ہیں۔ پر نظر انداز کرنے والا ایک دن سمجھے گا کہ ہم عام نہیں تھے۔ ہم وقت کے ساتھ بدلتے نہیں بلکہ وقت کو بدلنے کا حوصلہ رکھتے ہیں۔ ہمیں جھکانا آسان نہیں کیونکہ ہم خودداری سے جینا جانتے ہیں۔ اور جو ہمیں کم سمجھتے ہیں وہ ابھی ہمیں جانتے ہی نہیں۔ #attiudeboy #attude_boy_swag_style🔥🔥 #Madadgaredit #madadgar