آپ دل جوئی کی زحمت نہ اٹھائیں، جائیں
رو کے بیٹھا ہوں نہ اب اور رلائیں، جائیں
مجھ سے کیا ملنا
کہ میں خود سے جدا بیٹھا ہوں
آپ آجائیں، مجھے مجھ سے ملائیں، جائیں
ہجرائے چشم تو اوروں کے لیئے بند کیا
آپ تو ملک و مختار ہیں آئیں، جائیں
زندگی تو نے دوکان کھول کر رکھا ہے
اپنے حصے کا کوئی رنج اٹھائیں، جائیں
اور بھی آئے تھے درمان محبت لے کر
آپ بھی آئیں کوئی زخم لگائیں، جائیں
2026-04-23 09:00:53
3
Aftab Bhatti :
Beja Fermaya
2026-04-22 18:41:41
3
ALI ASGHAR MUGHAL :
یہ اقبال کی غزل نہیں ہے۔ پیر نصیر الدین نصیر گیلانی گولڑہ شریف کی غزل ہے
2026-04-25 14:52:03
1
DELTA FORCE 🇫🇷💎💎💎 :
اور بھی آئے تھے درمان محبت لے کر
آپ بھی آئیں کوئی زخم لگائیں، جائیں
2026-05-13 22:44:29
0
JAM SAIED :
🤲🤲🤲
2026-04-24 19:07:16
3
A A K Laghari :
😳😳😳
2026-04-26 05:10:16
2
Sajid Ali :
🥰🥰🥰
2026-04-23 02:38:31
2
Rajpoot ⚔️🥷🏻 :
🥀🥀🥀
2026-04-30 18:40:21
2
نديم باريجو :
😳😳😳
2026-04-24 14:27:22
1
va_va_voom :
☺️☺️☺️😌😌😌
2026-04-22 12:55:10
3
Saager Subhaan Prince :
🥰🥰🥰
2026-04-22 16:38:06
1
Amir Nafees :
🥰🥰🥰
2026-04-24 20:48:58
1
#🆂︎@🅰︎🅳︎💞🅰︎🆉︎🆁︎🅰︎⭐⏭💞✔ :
💕💕💕
2026-04-23 06:40:35
1
Arif804 :
🥰🥰🥰
2026-04-23 07:38:19
1
Choudhury Manzoor Gujjar555 :
❤️❤️❤️
2026-04-22 17:18:43
1
To see more videos from user @iqbal.ki.awaz4, please go to the Tikwm
homepage.