link bhej dy koi plzz.. mjy youtube pr ni mel rahii mjy
2026-04-22 11:37:06
2
❤️✨ --H-- ✨❤️ :
2026-04-22 07:56:52
1
💐🌻NAIMATULLAH🌻💐 :
ماشاءاللہ ولی اللہ دا نات دی ڈیر شائستہ او پہ ژڑہ پوری نات دی او ماشاءاللہ بیخی ڈیر وائرل سو تل دی کامیابی درلہ درکی ❤️✌️🥰
2026-05-11 16:02:36
1
Dilawar 🇵🇰🇵🇰💘Jan3758 :
ماشاءاللہ آپ کی کوئی بھی نظم یا نعت میرے دل پر لگتی ہے ❤️❤️❤️❤️
2026-04-23 23:29:59
1
Stars :
Ameen
2026-04-21 15:31:01
2
ہزیفہ بن ہدآیت💖 :
Mashallah 🥰 waliullah bhai 🥰
2026-04-22 12:08:58
1
aqsa 🖤🥀 :
ALLAH 😭❤️
2026-04-22 12:04:41
1
Stars :
Jazak Allah download option open karne ke liye
2026-04-21 15:30:56
1
🔥 living legend 🔥 :
ameeeen Suma ameeeen ,🤲😓❤️
2026-04-21 13:50:27
1
M suleman Ghazi :
🥰🥰🥰 mashallah
2026-04-21 13:27:26
1
نجیب ناصر :
mashallah aapki awaz dil ko lagti hai
2026-04-21 17:48:28
2
Abdulmjeed :
امین
2026-04-24 15:11:25
0
t brand tailor :
ماشاءاللہ 🥰
2026-04-24 06:51:14
0
wah cantt wala :
Ameen
2026-06-08 16:50:16
0
SYEDHABB₳₣ⱤłĐł :
اللہ پاک کے پیارے رسول، رسولِ مقبول، سیِّدہ آمِنہ رضی اللہُعنہا کے گلشن کے مہکتے پھول صلّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلّم نے ارشاد فرمایا: بلاشبہ تمہارے لئے ہر جمعہ کے دن میں ایک حج اور ایک عمرہ موجود ہے، لہٰذا جمعہ کی نَماز کیلئے جلدی نکلنا حج ہے اور جمعہ کی نَماز کے بعد عَصر کی نماز کے لئے انتظار کرنا عمرہ ہے۔ (السنن الكبرى للبیہقی، 3/342،حديث: 5950)
حضرتِ سیِّدُنا عبداللہ بن عبّاس رضی اللہُعنہما سے روایت ہے کہ سرکارِ نامدار ، باِذنِ پروردگار دو عالم کے مالِک و مختار، شَہَنشاہِ اَبرار صلّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلّم نے ارشاد فرمایا: اَلْجمعۃُحَجّالْمَسَاکِیْن یعنی جمعہ کی نماز مساکین کا حج ہے۔ اور دوسری روایت میں ہے کہ اَلْجمعۃُحَجّالْفُقَرَاء یعنی جمعہ کی نماز غریبوں کا حج ہے۔ (جمع الجوامع لِلسّیُوطی ، 4/84، حدیث:11108، 11109)
حجّو عُمرہ کا ثواب: حجۃُالْاِسلام حضرتِ سیِّدُنا امام محمد بن محمدبن محمد غزالی رحمۃُاللہِ علیہ فرماتے ہیں : (نَمازِ جمعہ کے بعد ) عَصرکی نَما ز پڑھنے تک مسجِد ہی میں رہے اور اگر نَمازِ مغرِب تک ٹھہرے تو افضل ہے ۔ کہا جاتا ہے کہ جس نے جامِع مسجِدمیں ( جمعہ ادا کرنے کے بعد وَہیں رُک کر) نمازِ عَصرپڑھی اس کیلئے حج کا ثواب ہے اور جس نے (وَہیں رُک کر) مغرِب کی نَماز پڑھی اسکے لئے حج اور عمرے کا ثواب ہے۔ (اِحیاءُالْعُلوم ،1/249)
نبی کریم صلّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلّم کا فرمان رحمت نشان ہے : جمعہ میں ایک ایسی گھڑی ہے کہ اگر کوئی مسلمان اسے پاکر اس وقت اللہ پاک سے کچھ مانگے تو اللہ پاک اسکو ضرور د ے گا اور وہ گھڑی مختصر ہے۔ (صَحیح مُسلِم، ص424،حدیث:852)
نوٹ: جمعہ کے فضائل پر مزید معلومات حاصل کرنے کے لئے شیخ طریقت امیر اہلسنت دامت برکاتہم العالیہ کا رسالہ "فیضان جمعہ " کا مطالعہ فرمائیں بہت مفید ثابت ہوگا ان شاءاللہ الکریم
2026-05-28 20:23:31
0
wajid ali tanoli :
ameen 🥰
2026-06-02 00:56:19
0
It's Khosa :
Mashallah 🤍
2026-06-03 14:10:28
0
Farhad safi447 :
امین🤲🤲🤲🤲
2026-05-08 08:31:07
0
gopang :
ameen
2026-04-24 01:42:16
0
CHEF FAHIM :
Ameen
2026-04-22 16:33:44
0
To see more videos from user @syedwaliullah00, please go to the Tikwm
homepage.