@ngkhanhlinh38: Khăn tắm cao cấp #xuhuong #xuhuongtiktok

𝓝𝓰 𝓚𝓱𝓪𝓷𝓱 𝓛𝓲𝓷𝓱 🤍
𝓝𝓰 𝓚𝓱𝓪𝓷𝓱 𝓛𝓲𝓷𝓱 🤍
Open In TikTok:
Region: VN
Tuesday 21 April 2026 13:51:37 GMT
998
8
0
3

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @ngkhanhlinh38, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

#CapCut#foryoupage❤️❤️  عقل مند عورت اپنے شوہر کے گھر کو آباد کرتی ہے، جبکہ بے وقوف عورت اسے برباد کر کے چھوڑتی ہے۔ حضرت سیدنا داؤد علیہ الصلوۃ والسلام نے ارشاد فرمایا: بری عورت اپنے شوہر کے لیے ایسی ہے جیسے بوڑھے شخص پر بھاری وزن۔ جبکہ اچھی عورت سونے سے آراستہ تاج کی طرح ہے کہ جب بھی شوہر اسے دیکھتا ہے اس کی آنکھیں ٹھنڈی ہو جاتی ہیں۔ یہ میری بہنوں کے لیے بھی مدنی پھول ہے کہ اپنے شوہروں کے لیے، اپنی فیملی کے لیے آپ ایسی بنیں کہ سبحان اللہ، گھر کا ماحول اچھا بنے۔ مفتی احمد یار خان نعیمی فرماتے ہیں: بے عیب بیوی ملنا ناممکن ہے۔ پرفیکٹ کوئی جوڑا نہیں بنتا۔ اگر بیوی میں ایک دو برائیاں ہوں تو اس کو برداشت سے برداشت کر لو، کچھ خوبیاں بھی پاؤ گے۔ اور کیا خوبصورت بات کی کہ جو شخص بے عیب ساتھی کی تلاش میں رہے گا، وہ دنیا میں اکیلا ہی رہ جائے گا۔ سو فیصد جس کو کہنا پرفیکٹ رشتے نہیں ملتے۔ تو اگر شادی ہو گئی، گھر میں کچھ انیس بیس ہو رہا ہے، برداشت کریں۔ اگر بہترین لوگوں میں شامل ہونا ہے تو ہم اللہ کرے کہ اپنے گھر والوں کے ساتھ بہترین ہو جائیں۔

About