@khafiroo0: #foryoupage #fypシ゚ : 🦋★:. میں ہمیشہ رشتوں کو بچانے کی کوشش کرتا رہا ہوں ہمیشہ یہ سوچ کر خاموش رہا کہ کہیں میری کسی بات سے کسی کا دل نہ ٹوٹ جائے۔ میں نے اپنے دل کی بہت سی باتیں دبا لیں صرف اس لیے کہ کوئی مجھ سے دور نہ ہو جائے۔ ... میں نے کبھی کسی کو تکلیف دینا نہیں سیکھا لیکن خود کو تکلیف دينا، شاید میری عادت بن گئی ہے۔ میں ہنستا رہا، مسکراتا رہا حالانکہ اندر سے میں ہر دن تھوڑا تھوڑا ٹوٹتا رہا۔ ... میں نے اپنی خواہشات، اپنے ارمان اپنے خواب سب کچھ دوسروں کے لیے قربان کر دیا۔ میں نے ہمیشہ دوسروں کی خوشی کو اپنی خوشی سے زیادہ اہمیت دی لیکن آہستہ آہستہ مجھے یہ احساس ہونے لگا ہے کہ دنیا ایسے نہیں چلتی۔ ... لوگ ہمیشہ آپ جیسے نہیں ہوتے ، وہ آپ کی طرح نہیں سوچتے وہ آپ کی طرح محسوس نہیں کرتے۔ زیادہ تر لوگ صرف اپنی خوشی دیکھتے ہیں اپنا سکون چاہتے ہیں چاہے اس کے لیے کسی اور کی خوشی کیوں نہ قربان کرنی پڑے۔ ... اور میں میں ہمیشہ یہ سوچتا رہا کہ شاید اس بار کوئی مجھے سمجھے گا ، شاید اس بار کوئی میری خاموشی کو پڑھے گا شاید اس بار کوئی میری قربانیوں کی قدر کرے گا۔لیکن ہر بار میں غلط ثابت ہوا۔ ... کبھی کبھی میں خود سے پوچھتا ہوں آخر کب تک ؟ کب تک میں دوسروں کے لیے جیتا رہوں گا ؟ کب تک میں اپنے خوابوں کو دباتا رہوں گا ؟ کب تک میں ہر رشتہ بچانے کی کوشش کرتا رہوں گا ؟ کیا میں واقعی بے وقوف ہوں؟ یا میں نے ہی لوگوں کو یہ عادت ڈال دی ہے کہ وہ مجھے نظر انداز کریں مجھے استعمال کریں اور مجھے کمزور سمجھیں؟ میں سب کچھ سمجھتا ہوں ... کون سچا ہے، کون نہیں کون میرے ساتھ ہے، اور کون صرف اپنے فائدے کے لیے قریب ہے۔ ... لیکن میں پھر بھی خاموش رہتا ہوں کیونکہ میں رشتوں کو کھونا نہیں چاہتا تھا۔ لیکن اب اب شاید وقت آ گیا ہے کہ میں خود کو کھونے سے بچاؤں۔ کیونکہ سچ یہ ہے کہ کسی اور کو بچاتے بچاتے میں خود کو کھو چکا ہوں۔ ... اب میں سیکھ رہا ہوں کہ خود کو بھی اہمیت دینا ضروری ہے اپنے خوابوں کو بھی زندہ رکھنا ضروری ہے اور ہر رشتہ بچانا ضروری نہیں ہوتا

Username
Username
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 21 April 2026 15:20:59 GMT
125971
9740
853
2148

Music

Download

Comments

asad.afridi3063
𓆩𝙰𝚂𝙰𝙳𝚓𝚊𝚗𝚒 :
da waley 😭😭😭😭
2026-04-22 12:42:45
34
yasir.hameed4375
YASIR 🖤 DWR🇶🇦 :
please ma jara 🥺
2026-04-22 13:56:39
19
jawadgull500
🤫J͢a͢w͢a͢D͢ G͢u͢l͢l͢🤫 :
🥹وخ موژہ جاڑہ وے قربان 🥹
2026-04-24 03:10:03
5
786editx0
🏴VEER 🖤 :
:*ادا مطلب, نگاہ مطلب, زباں مطلب, بیاں مطلب* *بتا مطلب,کہاں جاؤں,جہاں جاؤں,وہاں مطلب*
2026-04-22 06:30:24
11
zeeshanokhan1122
𓆩🚬✈️✪BLACK HEART ✪𓆪:>☹🔲🦅 :
Uffff sameeeee 😥🥹
2026-04-23 00:44:09
8
wafaafridi4442
➻❥𝐖𝐀𝐅𝐀✾• 𝑨𝑭𝑹𝑰𝑫𝑰 💔 :
Mara mong ma khafa kawa kasam che 😭😭😭💔💔
2026-04-24 12:43:02
6
sathan75
ᶜᵘᵗᵉ𝐒ᴀᴀ𝐃I🌸 :
Some To You Sis
2026-04-23 08:25:22
8
armanafridi426
🫰 :
da wale jari 😭
2026-04-23 15:37:17
8
awais_shah143
️Awais shah :
da waley
2026-04-21 19:29:21
11
haris.subhan34
𝐇𝐒_7♕︎ :
2026-04-21 18:49:28
7
0kakarsab008
Kakar sab :
no love 😔🥺
2026-04-22 22:02:38
10
loqman.khan506
Loqman Khan :
da wale yar 🥺😒
2026-04-23 08:12:20
7
torashpa19
✰͢🇹ᴏʀᴀ ꜱʜᴘᴀ__🥷 :
da sa kawy 😳
2026-04-21 15:26:54
6
samikhan_215
ﮩ٨ـﮩ 𝑺𝒂𝑴𝒊♡𝑼𝑳𝑳𝒂𝑯ﮩ٨ـﮩ :
بھروسہ توڑا سوچ سمجھ کر کریں🤔 کیونکہ نمک اور چینی ایک جیسا دکھتے ہیں😋
2026-04-23 09:09:10
6
asif.header
Asif header :
uffffff zma zra der nare de kanaaaaaaa
2026-04-23 12:56:37
5
ahmadkhan3344550
íɑʍ⏤͟͟͞͞★Ahmสd⚜️: :
No 😳
2026-04-23 07:33:57
5
hassnainmilak
👑خسنین جان💸 :
2026-04-24 02:38:10
4
khansidtension
بیوافا💔دنیا :
ufff Allah 😭💔
2026-04-30 20:24:03
2
hassnainmilak
👑خسنین جان💸 :
❤️
2026-04-24 02:38:20
2
zulkifalafridi0
ZULKIFAL AFRIDI :
da waley😭😭
2026-05-05 18:14:41
2
usamakhan0536
usama Khan :
ha
2026-04-30 15:12:18
1
yarangroup28
YARAN GROUP🦂🤍❣️ :
Oh Kana😕💔
2026-05-13 10:36:43
1
To see more videos from user @khafiroo0, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About