@bilal.architects: اکثر گھروں میں ہم ڈبل ہائٹ دے دیتے ہیں لیکن اس کی ڈائمینشنز properly calculate نہیں کرتے نتیجہ؟ وہ جگہ کھلی ہونے کے بجائے خالی (well) لگنے لگتی ہے۔ ✔️ یاد رکھیں: * ڈبل ہائٹ کا width, length اور height balanced ہونا ضروری ہے * اوپر کا portion (gallery / openings) بھی equally important ہے * صرف نیچے کی اونچائی بڑھانے سے “WOW factor” نہیں آتا اگر proportion ٹھیک نہ ہو تو: ❌ جگہ ضائع ہوتی ہے ❌ ڈیزائن weak لگتا ہے ❌ وہ impression نہیں بنتا جو بننا چاہی #housedesign #dhabwp #interiordesign #bahawalpur #construction