اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
2026-05-06 05:38:12
10
zahid.mashal.142 :
:شیخ ادریس صاحب کو پسند کرنے والا لائک کریں😭🥹
2026-05-07 04:48:29
13
Af®idi √☠️🤬🥴 :
شکر الحمدللہ اس فیتنے دور میں میں عالیموں کے ساتھ ہوں کبھی ان۔کے پیچھے گالی نہیں نکالی اور شیخ ادریس صاحب تو بہت ہی قابل احترام تھے اللہ پاک ان کو جنت میں اعلٰی مقام دیں ❤️❤️
2026-05-11 18:58:31
6
亗 ᴹᴿ ꪜ NOMAN〖༻☂ :
مولانا محمد ادریس صاحب ایک جیّد عالمِ دین اور شیخ الحدیث ہیں۔ اُن کی توہین ہمارے لیے ناقابلِ قبول ہے اور ہم اس کی پُرزور مذمت کرتے ہیں۔ اللّٰه تعالیٰ نے اُنہیں جو عزت دی ہے یقیناً وہ سب کے لیے مثال ہے۔ ہمارے علاقے سے ہونے کے باوجود ہم ان کی قدر نہیں کرتے، جبکہ دُنیا بھر میں ان کے معتقدین ہیں۔ اللّٰه تعالیٰ انہیں صحت کے ساتھ لمبی زندگی دے۔
آمین۔ 🤲
2026-04-22 11:35:42
15
Inayat zaib Official :
اللّٰہ تعالیٰ دی نور ھم عزتمند کہ آمین
2026-04-22 04:41:26
18
Mubarak Shikh :
اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین 💔
2026-05-05 15:17:54
9
bachazada491 :
♥️♥️♥️Mashallah Dilo ka Badshah♥️
2026-04-23 14:18:07
9
Salma Doll :
2026-04-24 06:45:24
11
🌊 .·:*¨ⲓ𝘀𝓶áⲓ𝐥ĸʰá𝕟¨*:·. 🌊 :
Drr hoshqismata Insan Ye wallah 🥰
2026-04-24 08:44:20
24
نوید جانی 🔥 :
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا
"جو شخص مجھ پر ایک مرتبہ درود بھیجتا ہے، اللہ تعالی اس پر دس رحمتیں نازل فرماتا ہے، اس کے دس گناہ معاف فرماتا ہے، اور اس کے دس درجات بلند فرماتا ہے۔" (صحیح مسلم)
اللّٰہ اکبر
سبحان اللّٰہ
محبت سے درود شریف پڑھ لیجئے
اَلّٰلھُمَ❤️صَلِی عَلٰی مُحَمَدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَدٍ💖
2026-04-23 05:31:47
6
Sajid Khan🇵🇰🇶🇦 :
🦅🥀 🦅🥀میرے لئے ہر وہ شخص قابل احترام ہے جو مولانا محمد ادریس صاحب❤️❤️سے محبت کرتا ♥️❤️🥰🥰❤️ہے 🫶🏻
جس چیز کی ناقدری کی جائے تو اللّٰہ اپنے بندوں سے وہ چیز چین لیتا ہے۔
دنیا کے جس کسی بھی کونے میں جتنے بھی پشتون ہیں سب نے اس کی ناقدری کی تھی۔اس لیے اللّٰہ نے ہم سب سے علم کا یہ چراغ چین لیا۔
الفاظ لکھنے کو بہت ہیں لیکن صرف اتنا کہنا چاہونگا کہ ہم سب نے اس کی قدر نہیں کی اس لیے اللّٰہ نے ہم سے چین لیا۔😭😭
2026-05-05 08:35:09
9
To see more videos from user @mirvasbadshahkhan, please go to the Tikwm
homepage.