@anjumhussain103: کہتے ہیں انسان کی کوئی قیمت نہیں ہوتی، مگر جب وہ محبت کرتا ہے - تو خود کو لمحوں میں بیچ دیتا ہے۔ کبھی ایک مسکراہٹ پہ کبھی ایک جھوٹی قسم پہ کبھی ایک وعدے پر جو نبھایا ہی نہیں جاتا۔ وہ جو خود کو زمانے سے بچاتا پھرتا تھا، محبت میں آ کے خود کو کسی کے قدموں میں رکھ دیتا ہے۔ اور جب ٹوٹتا ہے... تو نہ آواز کرتا ہے، نہ شکایت بس ٹوٹا ہوا وجود لیے ہنستا رہتا ہے جیسے کچھ ہوا ہی نہ ہو۔ کیا تم نے کبھی دیکھا ہے؟ سب سے سستا انسان محبت میں بکتا ہے، اور سب سے مہنگی سزا اُسے محبت ہی دیتی ہے۔ ایک ایسی سزا... جس میں زندگی باقی رہتی ہے، مگر جینے کا حق ختم ہو جاتا ہے۔❤️‍🩹🥀 #foryoupage #foryou #sadpoetry #vairl #fyp

Ťâñ_hã💔47
Ťâñ_hã💔47
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 21 April 2026 16:39:59 GMT
130
38
9
0

Music

Download

Comments

ahsan_sheikh_0
𝓐𝓱س𝓪𝓷_’🥀'' 𝔀𝓻𝓲𝓽𝓮𝓼'' :
🥀
2026-04-22 11:38:45
1
malikhussainawanh
Malik Hussain Awan :
💞💞💞
2026-04-21 17:51:58
1
user8317262199287
Syed Hasnain Shah :
🖤 🖤 🖤
2026-04-21 17:18:17
1
i.am.soldier05
ارسلان گجر💝 :
❤️❤️❤️
2026-04-21 17:36:42
1
To see more videos from user @anjumhussain103, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About