@moonlit_reads_777: #truelines #جب تم اللہ سے اپنے حق میں بہتری مانگو گے، تو وہ تمہاری زندگی سے ان لوگوں کو نکال دے گا جو تمہارے لیے بہتر نہیں تھے۔ اسے اپنی بدقسمتی نہ سمجھنا، یہ تمہاری دعا کی قبولیت ہے۔ بہتری کی دعا کا پہلا قدم 'اصلیت' کا ظاہر ہونا ہے۔ اللہ تمہیں ان چہروں سے دور کر دیتا ہے جن کے پیچھے چھپے شر سے تم ناواقف ۔# #تم نے خیر مانگی تھی، اس نے حقیقت دکھا دی۔ یہ اس کا کرم ہے کہ اس نے تمہیں آزمائش سے پہلے ہی آگاہ کر دیا۔ اگر اللہ کسی کی اصلیت آپ پر واضح کر دے، تو اس پر رنجیدہ نہ ہوں؛ کیونکہ آپ نے ہی تو کہا تھا کہ 'یا اللہ! جو میرے حق میں بہتر ہے وہی کر#۔ #کبھی کبھی اللہ ہماری دعائیں لوگوں کو دے کر نہیں، بلکہ لوگوں کو ہم سے چھین کر پوری کرتا ہے۔