حالت یہ ہے کہ زندگی سے بیزار ہوں..
اور مسئلہ یہ ہے کہ دن جوانی کہ ہیں..!!
2026-04-29 22:04:25
39
🦋⁂༄༄⁂🦋 :
caption plzzz🥺
2026-04-24 17:45:36
12
Cricket lover..🏏🇵🇰🇲🇾♥️🏏 :
کبھی کبھی الفاظ کا ذخیرہ ہوتے ہوئے بھی انسان اپنی کیفیت کا اظہار نہیں کرتا ،
خاموش ہوجاتا ہے اور دل چاہتا ہے کوئ ایسا ہو جو اِن خاموشیوں کو سمجھ سکے ــــ
2026-04-28 17:51:47
14
محمد فصیح الا سلام 😍 :
ان شاء اللہ بہت دور 🥀🥀
2026-04-29 18:38:54
5
crystal light :
mera manna hai esi situations mn insan khud apni mrzi se jata hai 🙂
2026-05-01 06:41:14
8
Mahii 🌸 :
"کبھی کبھی سب سے دور جانے کو دل کرتا ہے،
نہ کسی سے نفرت ہوتی ہے نہ کوئی شکایت۔
بس اندر کا شور اتنا بڑھ جاتا ہے،
کہ خاموشی ہی سکون لگتی ہے۔ 😔