@ahmad_sky3: کبھی کبھی زندگی ہمیں ایسے موڑ پر لے آتی ہے جہاں چاہتیں باقی رہ جاتی ہیں مگر راستے جدا ہو جاتے ہیں۔ دل تو چاہتا ہے کہ پھر سے وہی لمحے لوٹ آئیں، وہی باتیں، وہی مسکراہٹیں... مگر حقیقت بڑی بے رحم ہوتی ہے ، وہ سب کچھ چھین لیتی ہے جس سے دل جڑا ہو۔ اب نہ وہ وقت رہا ، نہ وہ باتیں رہیں، بس ایک خاموشی ہے جو ہر دن اندر ہی اندر ٹوٹتی رہتی ہے ۔ یادیں تو آج بھی زندہ ہیں، مگر ملاقات ممکن نہیں رہی... اور یہی سب سے بڑا درد ہے🥀#🥀🖤 #ahmad_sky3 #bannu