@_ainheals: REPOST 🖤 قرآن کہتا ہے: "وہ لوگ اللہ کو بھول گئے تو اللہ نے انہیں خود ان سے غافل کر دیا۔" سوچو… جب انسان خود کو ہی کھو دے، تو پھر وہ کیا پائے گا؟ دنیا کا ہر نقصان پورا ہو سکتا ہے، ہر کمی کبھی نہ کبھی بھر سکتی ہے… لیکن اگر دل سے رب کی پہچان چلی جائے، تو یہی وہ خسارہ ہے جو کبھی پورا نہیں ہوتا۔ تو آج اپنے دل سے پوچھو— تم نے کیا کھویا ہے؟ دنیا… یا رب؟ #foryoupage #CloserToAllah #fyppppppppppppppppppppppp #HealingJourney #BackToAllah