@dxrkwxrld234: کبھی بھی کسی کے بارے میں غلط گمان نہ کرے کیونکہ آپ اُس کی زندگی کی اُلجھنوں سے واقف نہیں ہیں🥀۔۔۔ #fyp #lines #meنahiل🍂 ...!!

MeنaHiل✨⚡️
MeنaHiل✨⚡️
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 22 April 2026 02:24:14 GMT
27970
2055
50
203

Music

Download

Comments

motivationalvideos803
Sukoon Sphere🕊️ :
خاموشی کی بھی کئی زبانیں ہوتی ہیں دکھ، غصہ ،ضد ،انا،گلہ اور بے بسی!
2026-04-24 04:37:37
5
ahmadnaqeeb48
سیاہ بخت ✍️ :
Right 👍
2026-06-06 06:50:25
0
brokenboy21355
زندگی سے بیزار لڑکا 🙂💗 :
میں نے اس شخص سے بہت محبت کی ہے اتنی کہ خود کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ اس کی ایک نظر پر دل کا سارا حساب بدل جاتا تھا اور اس کی خاموشی بھی مجھے گھنٹوں بولنے پر مجبور کر دیتی تھی۔ میں نے اس کی بر کمی کو دعا بنا کر مانگا اور اپنی بر خوابش اس کے نام لکھ دی۔ وه ریا یا نہ رہا، یہ الگ بات ہے مگر اس سے محبت کرنا میری زندگی کا سب سے سچا اور سب سے مہنگا تجربہ رہا ہے۔
2026-05-12 15:29:04
0
alihamzakhokhar053
علی ہمزہ (کھوکھر)🖤🥂 :
:کچھ اداسیاں بہت ذاتی ہوتی ہیں ہم چاہ کر بھی کسی کو بتا نہیں سکتے 🥀
2026-05-12 20:21:50
1
raja.asad1045
راجہ اسد ہری پور 🔥✌️💫 :
وعدے تو سب کر لیتے ہیں ساتھ نبھانے کے… مگر وقت آنے پر احساس ہوتا ہے کہ الفاظ آسان تھے، مخلصی نہیں۔ 🖤🥀
2026-05-07 19:36:07
1
izharullhaq79
❤️SILENTS LOVERS❤️ :
Wow
2026-05-17 00:32:44
0
mrdream501
🫀ن :
کبھی بھی کسی کے بارے میں غلط گمان نہ کریں کیونکہ آپ اُس کی زندگی کی اُلجھنوں سے واقف نہیں🥺
2026-04-22 19:13:14
3
nawablogg074
𝐅𝐚𝐫𝐡𝐚𝐧💝 :
sachii sy 😳
2026-06-06 05:07:54
0
sardar_zonash__490
S. Zσɳ!! 🍁 :
اس نے دیکھا ھی نھیں ھم گلہ کیوں کریں وہ دیکھ کے بھی گزر جاتا تو شکوہ نہ کرتے.
2026-04-23 14:57:21
1
itxfazii_mughal
FAضii_مغل :
خودداری پر لگے زخم کبھی معافی نہیں دیتے تمھارا آخری رویہ میری پوری پسند پر سوال چھوڑ گیا 💔
2026-05-09 17:28:15
1
mj_creation0
EGO 🪐 :
کچھ لوگ زندگی کا بہتریں حصہ کمظرفو کے پیچھے وقف کر دیتے ہیں 🥲
2026-05-10 21:20:50
1
jshahid56
jshahid :
کبھی بھی کسی کے بارے میں غلط گمان نہ کریں کیوںکہ آپ اُس کی زندگی کی اُلجھنوں سے واقف نہیں ہیں 😳💯
2026-04-23 08:05:28
1
inoccentgirl141
⚔ 𝐀n𝐆l𝐄 𝐐u𝐄e𝐍 ⚔ :
دعا ہو یا دوا زخم ملے بغیر کوئی نہیں مانگتا
2026-05-09 20:53:10
1
humanist898
💞 :
ہے غنیمت کہ اسرار ہستی سے ہم ۔۔۔ بے خبر آئیں ہیں بے خبر جائیں گے ۔۔🥺
2026-04-27 05:58:04
1
farhanhafeez719
Farhan_⚜️ :
Bilkul api 🥰
2026-04-22 15:10:40
1
wasam8232a
``Sayam Shafqat'' :
right 👍🏻
2026-04-22 07:24:53
2
zarekhan688
SAرdaر zaرi 💔💔 :
right api❤️
2026-04-22 13:31:54
1
motivationalvideos803
Sukoon Sphere🕊️ :
کہہ دو میرے اُن بندوں سے جنہیں حالات ناممکن لگ رہے ہیں، میں ہر شے پر قدرت رکھنے والا ہوں۔ (سورۃ الملک)💯💯💯💯
2026-04-24 04:37:47
3
manzoortanha97
💔 Manzoor Tanha 97🌹 :
😥💔😭کچھ لوگ اس وقت ہاتھ چھوڑ جاتے ہیں جب ہم ان کی وفاداری کی مثالیں دے رہے ہوتے ہیں
2026-05-09 10:01:34
2
_lorienne2
Laiba..111 :
🙃🫠
2026-04-22 09:27:34
3
zaheer786khan0
M.Zaheer.khan :
💚💚💚💚
2026-04-24 15:35:44
1
tahir.humanist
𝕋𝕒𝕙𝕚𝕣ℍ𝕦𝕞𝕒𝕟𝕚𝕤𝕥 :
♥️♥️♥️
2026-04-25 03:53:37
1
muzamil_rajput_786rmraja
Rana Muzamil :
🖤🖤🖤
2026-04-28 20:09:58
1
khamosh..larki8
khamosh..larki :
🥰🥰🥰
2026-04-22 02:35:08
1
sardarg_4
SARDAR SAHAM 😊 :
🫠
2026-04-22 13:24:52
2
To see more videos from user @dxrkwxrld234, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About