@khosiminhchau86: Máy phun sơn cầm tay không cần cắm điện không cần máy tăng áp #mayphunson #mayphunsoncamtay #khosiminhchau86 #thu4livefest #tiktokshop

Kho Sỉ Minh Châu
Kho Sỉ Minh Châu
Open In TikTok:
Region: VN
Wednesday 22 April 2026 03:56:39 GMT
1300
5
0
1

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @khosiminhchau86, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

_تمہیں محبت سِکھاتا ہوں ، یہاں بیٹھو👈🏻👉🏻🫠_ _کچھ غزلیں سُناتا ہوں ، یہاں بیٹھو🫣🤌_ _اچھا کیا کہا وہ چاند پسند ہے تم کو؟✨🌙_ _اچھا اُتار کہ لاتا ہوں ، یہاں بیٹھو🌼🤍_ _اچھا تو ڈر کیوں رہی ہو ؟ میں ہوں نا!🫀👥_ _اچھا سینے سے لگاتا ہوں یہاں بیٹھو🫂🥹_ _اچھا تو جان وہ جگنوں اچھے لگتے ہیں تم کو ؟🫵🤭_ _اچھا تمہارے بالوں میں سجاتا ہوں ، یہاں بیٹھو🎀🌷_ _وہ چاند چمک رہا ہے وہ ستارے دھمک رہے ہیں👈🏻👉🏻✨_ _یہ دونوں تِری گال پر بناتا ہوں ، یہاں بیٹھو🫰😇_ _کیوں اُداس ہو کیوں یہ آنسو بہا رہی ہو ؟👀🥺_ _میں تم کو ہنساتا ہوں ، یہاں بیٹھو🫶💋_ _مِری تو بہائی ہوئی ہر کشتی ڈوب جاتی ہے یار😩اِک کشتی تِرے نام کی بہاتا ہوں ، یہاں بیٹھو☺️🥰_ _اور میں تم سے بلا کا عشق کرتا ہوں پیاری🫵🫣♥️_ _کیوں ؟ اچھا بتاتا ہوں ، یہاں بیٹھو👈🏻👉🏻🫠_ _یہ جگمگاتی تتلیوں میں سےجس پر اشارہ کرو🦋🎀🌍اُسے تِرے ہاتھ پر بیٹھاتا ہوں ، یہاں بیٹھو🙌😇_ _کیا کہا تم یقین کامل یعنی مجھ سے ناراض ہو ؟🥺🥲_ _اچھا یقین یعنی میں تم کو مناتا ہوں ، یہاں بیٹھو👀🌼🤍_#captions #growmyaccount #creatorsearchinsight #1billionauidition  #unfreezemyacount

About