اک جنوں بے معنی اک یقین لاحاصل
کیا ملا ہمیں محسن اس کی آرزو کر کے
2026-04-26 01:46:05
0
Multan ala :
🥀:دکھ صرف یہ نہیں کہ وہ میرا کبھی نہ ہو سکا۔ اصل دکھ تو یہ ہے کہ اس نے مجھے اپنا کہہ کر میری دنیا میں اتر کر میرے دل کی دھڑکنوں سے مانگ کر آخر میں خود کسی اور کی تقدیر بن جانا پسند کر لیا۔ میں جس لمحے اسے حقیقت سمجھ بیٹھا وہی لمحہ میری زندگی کا سب سے بڑا دھوکا بن گیا محبت نے تو مجھے اس کا کر دیا تھا، پر نصیب نے اسے کسی اور کا لکھ رکھا تھا اور میں آج تک یہ فیصلہ نہیں کر پایا کہ زیادہ تکلیف محبت نے دی یا " تقدیر" نے۔ 🥹❤️🩹🥀