اللہ آپ کو سلامت رکھے توحید کی دعوت دیتے رہیں اللہ کے تمام انبیاء ع س کی یہی دعوت ہے
2026-04-23 04:07:50
150
HBHZ :
Beautiful 🌺
2026-06-16 18:12:52
0
itzzz.King :
Quran Sharif me konse Surah me hai ye please mujhe batate
2026-04-22 18:00:44
30
Jam Shahbaz419 :
ٹھیک ہے لیکن حضور صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کے وسیلے سے اللّٰہ تعالٰی سے مانگ سکتے ہیں
2026-04-23 14:50:35
46
Heer :
Appreciate it... that's words of Quran
2026-04-22 13:22:54
92
user9777736635208 :
ماشاءاللہ جی توحید کی دعوت دیتے رہو ہم آپ کے ساتھ ہیں صرف یا اللّٰہ مدد
2026-04-23 02:55:52
57
Aftab Abbasi :
اللہ نے اپنے حبیب ﷺ کو افضل البشر بنایا اور نور بھی❤️سنی حنفی بریلوی مسلمان عقیدہ❤️
2026-04-23 10:08:01
9
faisalrizwan60 :
بے شک رسول اللہ کائنات کے بہترین انسان تھےاوربہترین سپہ سالار اور مبلغ تھے -اور صبر میں انتہا تک جاتے تھے
2026-04-24 15:33:39
23
𝓤𝓼𝓶𝓪𝓷 Ҡԩ𝘰𝓴ԩā𝔯 :
اللہ ہمیں ہدایت دے آمین
2026-04-22 23:42:15
20
Shahbaz Ahmad :
پوری آیت پارو پیچھے سے 180 نمبر سے پڑھ کر آؤ کس کے لیا کہاں ہے
2026-04-23 08:53:42
7
Muhammad Shahzad 🇵🇰🇦🇪 :
بیشک میں پوری طرح اس آیت پر یقین رکھتا ہوں الحمدللہ
2026-04-24 04:06:25
9
rehmat_pathan :
بھائی جان اپ کی بات ٹھیک ہے مگر دنیا میں جتنے بھی انسان ہیں اور جتنے بھی چلے گئے مگر ان سب انسانوں میں سے افضل ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم ہے❤️❤️❤️❤️❤️
2026-04-24 15:59:02
17
Ahsan autos Bagehusan multan :
only ya Allah madad
2026-04-24 15:20:57
12
M H Shah :
بے شک غیب کے خزانے صرف اور صرف اللّٰہ کے پاس ھیں ۔
اللّٰہ سبحانہ تعالیٰ آپ کو حق بیان کرنے کی ھمت و طاقت عطا فرمائے ۔ جزاک اللّہ خیرا آمین یارب العالم
2026-04-24 06:45:32
9
بلال چھینہ۔ :
بیشک بھائی آپ کی بات میں کوئی شک نہیں ہے۔
2026-04-23 04:13:20
21
danijutt9497 :
اور ہمارے پیارے نبی محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر کروڑوں درود
2026-04-23 12:18:13
25
Online Books Shop :
صرف یا اللہ مدد 💯🥰
2026-04-25 00:45:57
8
🍂م ح ت ر م ہ🍂 :
افضل البشر جنابِ امام الانبیاء خاتم النبیین میرے پیرو مرشد کامل جنابِ آقائے دو جہاں محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم 💞💞💞
2026-04-24 13:28:05
5
AsifBajwa :
Ishaq or muhabbat me kia farq hai .!?ap janty o
2026-04-22 14:25:43
10
پینڈو♻️ :
وما ارسلناک الا رحمت العالمین
2026-04-22 21:25:19
10
Amina :
beshak
2026-04-22 17:00:01
11
ARQ :
بلکل بجا فرمایا۔
2026-04-23 04:48:50
6
Searchers of Jannah ♥️ :
Mashaa Allah Laa Quwata illa billa ❤️💕
2026-04-23 03:17:27
6
Mirza Anis :
اسلام علیکم
بھائی آ پ حضور صلی اللّٰہ علیہ وسلم کو ٫تھے ، لکھتے پڑتے ھیں جبکہ ھم ٫ھیں، لکھتے پڑتے ھیں۔شکریہ
2026-04-23 05:24:50
10
To see more videos from user @vlog_asad, please go to the Tikwm
homepage.