@bintehawa4333: کتنا مشکل ہوتا ہے نہ جب اس بھری دنیا میں آپ کو ایک بھی ایسا شخص نہ ملے جیسے آپ بتا سکے کہ زندگی کتنی مشکل گزر رہی🥺 #fvp #viral #unfreezemyacount #growthmyaccount @🍂𝙎𝙞𝙡𝙚𝙣𝙩𝙁𝙧𝙖𝙢𝙚𝙨🦋

🕊️
🕊️
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 22 April 2026 07:13:27 GMT
175342
16579
130
522

Music

Download

Comments

silentx2917
silentx boy :
kabhi lagtA HA USKI ROOH ME HU SHAMIL KABHI LAGTA HA ME USKA ZARA SA BHI NAI🥺
2026-05-07 09:34:53
4
umarkhine
🧑‍⚕️🦻 UMar khan 🧑‍⚕️🦻 :
کتنا مشکل ہوتا ہے نہ جب اس بھری دنیا میں آپ کو ایک بھی ایسا شخص نہ ملے جیسے آپ بتا سکے کہ زندگی کتنی مشکل گزر رہا ہے🥲🥹💝
2026-04-22 16:25:32
36
mr_mawwazafridi21
🅼🆁_🅼🅰🆆🆆🅰🆉🅰🅵🆁🅸🅳🅸 :
انسان اپنی زندگی کے کچھ درد اپنی آنکھوں میں اور کچھ درد اپنی مسکراہٹ میں چھپا لیتا ہے 🖤🤍
2026-04-25 12:09:47
5
syedarslan922
ارسلان شاہ🥀 :
ایک ایسا وقت آتا ہے جب انسان بے بس ہو جاتا ہے وہ چیخ چیخ کر اپنا حال سنانا چاہتا ہے لیکن کوئی اس کی بات سننے والا نہیں ہوتا 🥺❤️‍🩹
2026-04-22 19:52:06
11
syeda.meerub7
Syeda Meerub :
:وہ میرا سب کچھ ہے بس میرا مقدر نہیں ۔ ۔ ۔ ! کاش وہ میرے کچھ نہ ہوتا بس میرا مقدر ہوتا ۔ ۔ ۔ !
2026-04-24 09:09:23
11
emshaalqureshii
️ :
کبھی کبھی انسان لوگوں کے ہجوم میں بھی اکیلا رہ جاتا ہے، دل میں ہزار باتیں ہوتی ہیں مگر کہنے کے لیے کوئی نہیں ہوتا۔ لیکن یاد رکھو… ہر رات کے بعد صبح ضرور آتی ہے، اور زندگی میں کبھی نہ کبھی کوئی ایسا شخص ضرور آتا ہے جو بنا کہے بھی سمجھ لے۔ تب تک خود کو سنبھال کر رکھو، کیونکہ تمہاری خاموشی بھی ایک دن کسی کے لیے سب سے قیمتی بات بنے گی 💝
2026-04-23 09:42:02
9
danishtemoori5
Danishtemoori5 :
Amazing capture this view
2026-04-23 15:50:26
3
aimamindset15
꧁☠️𝐀𝐈𝐌𝐀 𝐌𝐈𝐍𝐃𝐒𝐄𝐓☠️꧂ :
One sided love 😭🤲
2026-05-28 16:55:45
1
ikranahid
Ranahid🍃 :
کبھی خود کو بھی وہی اہمیت دے کر دیکھنا جو تم دوسروں کو دیتے ہو 👀🫀
2026-04-24 09:55:39
5
hatee_mee_
Hate🔥 :
تقاضے ختم ہی نہیں ہوتے زندگی کے کبھی ایسا ضروری ہے تو کبھی ویسا ضروری ہو🫠
2026-04-26 15:15:08
5
baloch.zada04
😈🖤𝗕𝗮𝚕𝕠𝗰𝗵 𝗭𝗮𝗗𝗮🖤🎧 :
انسان کی سب سے خوبصورت دُنیا اُس کے خیالوں کی دُنیا ہوتی ہے...، کیونکہ وہاں وہ وہی زندگی جیتا ہے جو اس کا دل چاہتا ہے چاہے وہ چند لمحوں کے لیے کیوں نہ ہو❤️🥀
2026-05-15 05:04:07
3
syedrehanali064
SYED__REHAN__ALI🌙🌚 :
کــــتنا مشـــکل ہـــوتــا ہـــے نـــہ جــب اس بـھـــــری دنـــیا مــیں آپ کـــو ایــک بھــی ایـــسـا شــخـص نــہ مــــلے جــــیسـے آپ بتــــــا ســکے کـــہ زنـــدگـــی کـــتنـی مـــشـکل گــــــزر رہـــــا ہـــــــے🙂🌚
2026-05-27 14:51:32
1
shahhussainbjr
👑 شاہ حسین خان 📿 :
مرنے کے بعد کی گئی تعریف اور دل دکھانے کے بعد مانگی ہوئی معافی دونوں کی کوئی اہمیت نہیں ہوتی ۔۔
2026-05-09 07:45:31
2
29.5.2023blackday
CH.🖤👑 :
پھر؟پھر یہ کہ؟ہم نے صبر کا دامن پکڑا اور سب کچھ اللہ پر چھوڑ دیا.🍂🖤
2026-05-12 16:23:06
3
farihawaqas32
AMRAHA KHAN :
bilkul ami thi per ab wo b nh
2026-04-23 09:58:45
5
fataimkhan52
🩵🩷🖤 :
yes 😶😔
2026-04-25 08:34:57
1
mudasir_143a
ᴍᴜᴅᴀꜱɪʀ🖤🍁👑 :
hi🙂‍↔️❤️‍🩹
2026-05-24 20:10:15
2
demonko87
𝕎𝔸𝕟𝕚𝕜𝕠🌚 :
hoooooo suchhh main
2026-05-23 06:45:54
0
binte_e_hawa33
🎀 :
VieW 🤍🎀
2026-06-05 07:40:50
0
zaighamjutt804
꧁ད♛𝒵𝒶𝓲𝓰𝒽𝒶𝓶 𝔧𝖚𝖙𝔱♛ཌ꧂ :
❤ضیغم جٹ❤️‍🔥:مت دیکھ حسرت سے ان آنکھوں کو ان آنکھوں میں ادھورے خوابوں کے سوا کچھ نہیں
2026-05-18 21:31:12
0
rajput321y
rajpoot :
✨🖤😎:ذہانت اور خوبصورتی دھری کی دھری رہ جاتی ہے جب واسطہ قسمت سے پڑتا ہے 🤌🪐
2026-06-05 07:33:45
0
naeemsoomro864
نعیم اختر سومرو 💕 :
ye khn ke video hai koi btaiga
2026-05-26 16:21:55
1
mubbashirkhan16
👑 Mubbashir Khan :
اور ہر چیز ضد کرکے پانے والے ہم ایک تجھ کو پانے کے لئے صبر کر رہے ہیں 🥺
2026-04-26 03:32:35
4
To see more videos from user @bintehawa4333, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About