نوٹ:⚠️چاپر کی کوالٹی بلاشبہ بہترین ہے، پر مارکیٹ میں اس وقت جتنے بھی پُش چاپر آرہے ان سب میں عمومی طور پر ایک مسںٔلہ، پُشر خراب ہونے کا دیکھا گیا ہے۔
اس لیے گزارش ہے آرڈر سے پہلے اس بات کو ذہن میں رکھیے❗کہ پشر کی کوئ گارنٹی نہیں۔ اگر احتیاط سے استعمال کیا جاۓ چیز چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ کر ڈالی جاۓ، تو کافی وقت گزار لے گا ورنہ پُشر خراب ہونے کا خدشہ موجود ہے۔
اور اگر اس سے معیاری چیز خریدنا چاہتے ہیں جو جلد خراب نہ ہو، تو ہمارا بیسٹ سیلر ریڈ چاپر 💯 آرڈر کرسکتے ہیں۔ ویڈیو پیج پر موجود ہے۔
جزاک اللہ۔
2026-04-22 10:36:19
2
Smartbartan :
For Order, Contact on Whatsapp: 03361194777
2026-04-22 10:37:31
0
MiAn Gee :
🥰🥰🥰
2026-04-29 16:31:56
0
To see more videos from user @smartbartan, please go to the Tikwm
homepage.