@muskan_kh4: ایسی دنیا میں بھلا گزارہ کیسے ہو جہاں دن کیلنڈر کی تاریخوں سے بھرے ہوئے ہوں دل جزبات اور احساسات سے خالی ہوں انگلیاں موبائل کی سکرین پر ساکت جمی ہوں اور آنکھیں کئی سال پرانے کسی انتظار میں ٹھری رہ گئی ہوں اور پھر انتظار بھی ایسے لوگوں کا کہ جو کبھی واپس لوٹ کر نہ آنے والے ہوں 🖤🕊️ . . . 🌠repost 🌠 #unfreezemyacount #fyppppppp #foryoupage #100kviews #fyppp #growaccount #fyppppppppppp #creatorsearchinsights #frypage