@amjadraza694: کسی کو زبردستی پنی ذات تک محدود نہیں کیا جا سکتا یہ تو دلوں کے معاملے ہوتے ہیں بہتر ہے جو جہاں خوش ہے اس کو وہی رہنے دیا جائے کوئی اپ کی محبت کو نہیں سمجھ پا رہا تو کم سے کم اپنی ذات کو دوسروں پر تھوپنے کی بجائے خوشی سے ہٹ جائیں بکھرنے سے پہلے ہی خود کو سمیٹ لیں شاید نظر انداز ہونے کی اذیت سے بچ جائیں🥀 #unfreezemyaccount #dontunderreviewmyvideo #contentcreator #fyppppppppppppppppppppppp #unfreezemyaccount

CAPTURED 🍁
CAPTURED 🍁
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 22 April 2026 11:34:29 GMT
3229
257
8
19

Music

Download

Comments

amirrajput3448
amirrajput :
انسان فطرتاً اداس ہے اس دنیا سے دس خوبصورت چیزیں اٹھا کر دو وہ اس گیارویں چیز کے لیے اداس ہو گا جو کسی اور کے پاس ہے.....!🥀🙂 یہ قلم بھی بہت عجیب ہے... دوسروں کے لیے بہت بہادر،اور اپنے لیے... کچھ خاموش سا۔😊
2026-04-22 11:53:34
2
abeer.fatima664
Abeer Fatima :
Caption"Zbr Dst"🖤💫
2026-04-22 16:46:24
1
babarraja463
babarraja463 :
send lines please 🥺
2026-04-24 07:56:28
0
syed_bari
꧁༒*SyEd BaRi* ༒꧂ :
کسی نے شاعری گروپ میں شامل ہونا ہے ؟؟🖤
2026-04-22 18:04:31
0
zahid_arrai91
Zahid AR'RAI :
caption 🖤
2026-04-22 19:04:42
1
syed_bari
꧁༒*SyEd BaRi* ༒꧂ :
بارش ہوئی تو پھولوں کے تن چاک ہو گئے موسم کے ہاتھ بھیگ کے سفاک ہو گئے بادل کو کیا خبر ہے کہ بارش کی چاہ میں کیسے بلند و بالا شجر خاک ہو گئے *SyEd BaRi*🖤
2026-04-22 18:01:54
0
maharnawazish1214
🌾MaHar NawaZish Ali 🍁 :
💝💝💝
2026-04-29 09:49:10
0
To see more videos from user @amjadraza694, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About