Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
API
Home
How To Use
Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
Home
Detail
@jalalkhansafi6: #trending #viralvideo #tiktok #foryou #fyppppppppppppppppppppppp
Jalal. Khan
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 22 April 2026 12:04:26 GMT
131
26
4
1
Music
Download
No Watermark .mp4 (
2.05MB
)
No Watermark(HD) .mp4 (
2.05MB
)
Watermark .mp4 (
4.08MB
)
Music .mp3
Comments
💔AHMADKHAN💔 :
🙄🙄🙄
2026-04-22 13:44:50
1
Waris khan Zafar :
🥰🥰🥰
2026-04-22 12:34:58
1
ayub khan :
❤️❤️❤️
2026-04-22 15:31:21
1
To see more videos from user @jalalkhansafi6, please go to the Tikwm homepage.
Other Videos
واربرٹن: گھر پر مبینہ دھاوا، چادر اور چار دیواری پامال کرنے کا الزام واربرٹن کی 10 نمبر گلی، دوست محمد والی چاندی کوٹ میں ایک گھر پر پولیس کارروائی کے حوالے سے متاثرہ خاندان نے سنگین الزامات عائد کر دیے۔متاثرہ خاندان کے مطابق سب انسپکٹر مشتاق مبینہ طور پر پولیس اہلکاروں کے ہمراہ بغیر لیڈی کانسٹیبل اور بغیر گرفتاری وارنٹ گھر میں داخل ہوئے، اس دوران مبینہ طور پر دروازہ توڑا گیا اور خواتین و بچیوں کے ساتھ بدسلوکی اور تشدد کیا گیا۔خاندان کا مزید الزام ہے کہ گھر کی تلاشی کے دوران سیف میں موجود 15 ہزار روپے بھی پولیس اہلکار اپنے ساتھ لے گئے۔متاثرہ خاندان کے مطابق معاملے کی بنیاد دلدار رحمانی اور قدیر نامی افراد کے درمیان بھینس کے تنازع پر ہے۔ خاندان کا دعویٰ ہے کہ بھینس کی خرید و فروخت کے معاملے کے بعد مبینہ طور پر 15 پر چوری کی کال کی گئی، جس کے نتیجے میں تھانہ واربرٹن میں مقدمہ نمبر 341/26 درج کیا گیا۔متاثرہ خاندان نے اعلیٰ پولیس حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ واقعہ کی غیر جانب دارانہ انکوائری کرائی جائے، گھر میں داخل ہونے کے قانونی جواز، خواتین کے ساتھ مبینہ بدسلوکی اور رقم لے جانے کے الزام کی مکمل تحقیقات کی جائیں اور اگر الزامات درست ثابت ہوں تو ذمہ دار اہلکاروں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے۔#llabeebmughal #warburton #nankana
#BoxingTraining #HomeGym #varil _vido
#anosatrás
Openart is the method rn!!! #openart #fyp #software #ai #sidehustle
Volví a ilusionarme #dallascowboys #nfl #nfakel #dakprescott
About
Robot
API
Legal
Privacy Policy