@aliakhtar4257: ساتھ چلنے کا شکریہ، لیکن نبھانے کی بات ہوتی تھی راستے تو سب چل لیتے ہیں، اصل وفا کی بات ہوتی تھی ہم نے تو دل سے چاہا تھا آخر تک ساتھ رہنا تمہارے لیے شاید یہ بس وقتی ملاقات ہوتی تھی💔#foru #fyppppppppppppppppppppppp #poetrylovers #follow
ساتھ چلنے کا شکریہ 🥰
لیکن نبھانے کی بات ہوئی تھی 💔🥺
2026-04-26 22:26:47
14
🍁Mr MaلiK💀 :
اے پُر سکون شبّکہ حسین چاند !!
آسمانوں کہ پار , ہم سے بچھڑنے والوں سے کہنا اُن کہ پیارے انہیں بہت یاد کرتے ہیں °🖤🍁
2026-05-13 03:32:12
2
play boy :
محبت کا " ح " بھی کچھ کم نہیں ہے مل جائے تو حقیقت نہ ملے تو حسرت
2026-04-23 17:56:15
11
⚜️ :
in English ???
2026-05-06 10:14:24
2
•⏤⵿⵿꤫꤫⛦⃕͜🤳Fu¿جی🏌🥷⛦ :
🥀میں نے تیرے جانے کے بعد تجھے بدنام نہیں کیا
بہت پوچھا لوگوں نے مجھ سے پر میں نے تیرا نام نہیں لیا 🥺🥺
2026-05-14 00:45:14
3
ɪᴛᴢ ʙᴀʙᴀʀ :
ساتھ چلنے کا شکریہ، لیکن نبھانے کی بات ہوتی تھی
راستے تو سب چل لیتے ہیں، اصل وفا کی بات ہوتی تھی
ہم نے تو دل سے چاہا تھا آخر تک ساتھ رہنا
تمہارے لیے شاید یہ بس وقتی ملاقات ہوتی تھی 🥹💔
2026-04-25 06:09:52
1
Hijab Abbasi :
mgr wo Sirf batain hu Hoti hain🥲❤️🩹
2026-04-26 07:46:31
3
زندگی سے بیزار لڑکا 🙂💗 :
:💥:کچھ لوگ ہماری زندگی میں آکر ہمیں ایسے موڑ پر لا کھڑا کرتے ہیں جہاں سب کچھ ہوتے ہوئے بھی کچھ باقی نہیں رہتا۔ سانسیں چلتی ہیں' دن گزرتے ہیں' لوگ ملتے ہیں' مگر دل کے اندر ایک عجیب سی ویرانی بسی رہتی ہے۔ وہ ہمیں اس مقام تک لے اتے ہیں۔ جہاں جینا محض ایک خواب لگتی ہے۔ اور ہمت کہیں راستے میں ہی ٹوٹ کر بکھر جاتی ہے۔ انسان خود کو سنبھالنے کی کوشش تو کرتا ہے' مگر اندر ہی اندر وہ تھک چکا ہوتا ہے۔ یہ وہ کیفیت ہے جہاں زندگی تو ساتھ ہوتی ہے' مگر جینے کا حوصلہ چھوٹ جاتاہے اور انسان بس خاموشی سے اپنے اندر کے خالی پن کو سہتا رہتا ہے😳۔
2026-04-26 12:25:08
2
me faizannn🤭 :
Koi bat ni uski koi majbori ho gi 🙂❤️🩹
2026-04-28 16:58:01
1
beauty 😍😍😍 queen 👑👑👑👑 :
caption plzz
2026-04-27 11:27:39
3
Gujjarsab171 :
kis ka sath
2026-04-25 02:26:06
3
👑A D N A N ツ👑💫 :
🖤
2026-04-23 22:01:39
3
R A E E S :
hy
2026-05-20 09:53:50
1
BaghiNaveedBrohi :
haye 🥹
2026-04-27 12:55:27
1
👑Hasnain Damani 👑 :
ساتھ چلنے کا شکریہ، لیکن نبھانے کی بات ہوتی تھی
راستے تو سب چل لیتے ہیں، اصل وفا کی بات ہوتی تھی
ہم نے تو دل سے چاہا تھا آخر تک ساتھ رہنا
تمہارے لیے شاید یہ بس وقتی ملاقات ہوتی تھی 🥹💔
2026-04-29 04:08:45
2
Suhrab Ali 😊 :
Haye 😳
2026-04-29 07:26:02
1
پہاڑوں کی وادیاں😘 :
نبھانے میں ہم اول تھے
لیکن یہ دنیا نبھانے والوں کو زندہ نگل جاتی ہے 😏
2026-05-01 10:10:03
0
MIRZA BILAL :
sat to wo nebaty ha jo hamsha sat chaly jo nebana he na janty ho on sy kiss bat ki umeed raki Jay sat chal ny ki
2026-04-30 20:12:17
0
🥷🏻⚜️CH UMAIR GUJJAR⚜️🥷🏻 :
no captain
2026-05-22 09:19:32
0
🅰🅻🅸✘🅷🅰🅸🅳🅴🆁 :
Comment section ❌
Sad Poetry Section ✅
2026-05-14 18:50:06
0
ali Hassan :
hyeee🥺🥺
2026-05-19 12:07:37
1
KiNO🫣 :
yr deeep lines😳🥺
2026-04-25 11:07:12
1
To see more videos from user @aliakhtar4257, please go to the Tikwm
homepage.