@dewanfareeduddinmasood: مورخہ یکم فروری 1935ء کی یہ بے حد نایاب اور تاریخی تصویر، مرکزِ انوار و تجلیات، روضا حضرت بابا فرید الدین مسعود گنج شکرؒ (نوری دروازہ) کے سامنے کھینچی گئی ہے۔ یہ محض ایک تصویر نہیں بلکہ تصوف اور عقیدت کی تاریخ کا ایک روشن باب ہے یہ تصویر دہائیوں تک منظرِ عام سے اوجھل رہی اور طویل تحقیق و جستجو کے بعد خواجہ غلام اللہ بخش تونسوی صاحب کے پاس محفوظ ملی، جنہوں نے ازراہِ کرم اسے 'دیوان فیملی آرکائیوز' کا حصہ بنانے کے لیے فراہم کیا۔ تصویر میں دائیں جانب موجود پُرنور چہرہ والے بچے حضرت بابا فریدالدین مسعود گنج شکرؒ کے 26 ویں سجادہ نشین حضرت دیوان غلام قطب الدین چشتی رحمتہ اللہ علیہ ہیں جن کی عمر اس وقت محض11 برس تھی۔ آپؒ کے ساتھ دائیں جانب سجادہ نشین اجمیر شریف تشریف فرما ہیں۔ یہ یادگار لمحہ حضرت دیوان غلام قطب الدین چشتیؒ کی بطور سجادہ نشین دستار بندی سے قبل کا ہے . تصویر کی دیگر نمایاں شخصیات میں میاں غلام محمد مانیکا کے والد (اور دیوان عظمت سعید محمد چشتی صاحب کے نانا) میاں نور احمد مانیکا صاحب اور سجادہ نشین گولڑہ شریف سجادہ نشین تونسہ شریف سجادہ نشین مہار شریف بھی جلوہ افروز ہیں۔ تصویر میں موجود دیگر بزرگوں کی تاحال شناخت نہیں ہو سکی ہے، جس پر تحقیق جاری ہے۔ یہ نایاب عکس ہماری خاندانی تاریخ اور روحانی ورثے کا ایک بیش قیمت اثاثہ ہے جو اب 'دیوان فیملی آرکائیوز' کی زینت ہے۔ #dewanfareeduddinmasood Dewan Family Archives Dewan azmat public secretariat
اللہ محمد چار یار
حاجی خواجہ قطب فرید
حق فرید یا فرید
2026-05-08 04:39:12
1
051gujjar waqar :
اس درگا کی شان کی کیا بات ہے
2026-05-20 10:40:08
1
Muhammad Bilal13 :
ماشاءاللہ سبحان اللّٰہ
2026-04-22 20:51:13
3
Muhammad Ahmad :
حق فرید یا فرید
2026-05-12 20:08:56
1
SahabDad :
Mashallah Subhallah ❤️❤️❤️❤️❤️🥰🥰🥰🥰
2026-05-15 00:58:02
1
kskjsjsjsks23 :
Subhan Allah
2026-04-23 00:29:24
2
سگ استانہ عالیہ ملاچھ شریف :
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
2026-04-23 08:16:42
3
MFK फरहान :
haq Fareed ya fareed
2026-04-23 18:37:20
2
حافِظ ظہیر احمد جعفری :
ماشاءاللہ سبحان اللہ
2026-05-14 18:36:05
1
tayyab.rajpot :
love you baba fareed
2026-04-23 14:30:12
1
Gujjar :
♥️❤️MashaAllah ♥️❤️
2026-04-23 03:25:11
1
Hamza khokhar brand 123 :
Haq fareed ya Fareed
2026-04-23 02:49:01
2
Jani❤️ :
ماشاءاللہ🥰🥰🥰
2026-04-23 06:13:39
0
xtylishalyan😎 :
best video of the day 🥰
2026-05-28 10:51:14
0
Abu Al Fazal :
حق فرید یا فرید
2026-05-28 14:28:34
0
Mrs Zaifi :
اللہ محمد چار یار
حاجی خواجہ قطب فرید
حق فرید یا فرید ❤️❤️اس درگاہ کی شان کی کیا بات ہے❤️❤️🥰
2026-06-04 09:55:15
0
شعیب احمد پیکو والا :
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ
اللّٰہ ھو اکبر اللّٰہ ھو اکبر اللّٰہ ھو اکبر اللّٰہ ھو اکبر
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
2026-06-16 04:41:28
0
سفیان اسلام :
حق فرید یا فرید
2026-06-12 19:05:29
0
shahidfar63 :
اللہ محمد چار یار حاجی خواجہ قطب فرید حق فرید یا فرید شہنشاہ فرید سخی فرید لجپال فرید
2026-06-03 18:48:18
1
malik ghulam m din :
🥰🥰🥰Hy
2026-04-23 13:23:41
0
To see more videos from user @dewanfareeduddinmasood, please go to the Tikwm
homepage.