@selfstylgirl7: ڈیلیٹ جتنا تیزی سے ہوتا ہے اتنا تیزی سے Download نہیں ہوتا کیونکہ وقت بنانے میں لگتا ہے بگاڑنے میں نہیں پھر چاہے وہ Application ہو یا رشتے۔۔اگر ان میں کوئی Error آ رہا ہو تو Delete کرنے کے بجائے ایک مرتبہ update کرکے دیکھ لیں ہو سکتا ہے ڈیلیٹ کرنے کی ضرورت باقی نہ رہے ♥️💯🍁