@nasirkhaan1020: ایم پی آر کالونی میں فائرنگ، پولیس آفسر شہید ، ایس ایس پی ویسٹ فائرنگ سے منگھوپیر تھانے پر تعینات اسسٹنٹ سب انسپکٹر ابرار شاہ گولی لگنے سے شہید ہوا ، ایس ایس پی ویسٹ پولیس جائے وقوعہ اور اسپتال پر موجود ہے، مزید تحقیقات کی جارہی ہیں۔
إِنَا لِلّهِ وَإِنَا إِلَيْهِ رَاجِعُون
میرا بیچ میٹ تھا
بعد میں وہ اے ایس آئی بنا اور ہمیشہ عزت اور خلوص سے ملتا
آج اس کے بچھڑنے کا دکھ بہت زیادہ ہے… دل واقعی بہت افسردہ ہے۔
اللہ تعالیٰ میرے دوست کی مغفرت فرمائے، اسے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور اس کے درجات بلند کرے۔
یا اللہ! اس کے اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرما۔
تمہاری کمی ہمیشہ محسوس ہوتی رہے گی… 🤍
آمین
2026-04-23 11:22:00
2
◦•◉✿ 𝙲ⲏãꫜ𝕘𝒆ᶻἶ ✿◉•◦🇲🇳🇵🇰 :
afsos
2026-04-23 10:34:59
2
Sangat Rakhashani 🔥 :
Allah Pak Shaheed ASI Abrar Khan Ko Janatul Firdus Mein Ala Maqam Atta Karein Ameen Or Uske Ghar Walo Ko Saber Hosla Atta Karein Ameen