@silent_typist_: اکثر لوگ مجھ سے پوچھتے ہیں کہ تم اکیلے کیوں ہو؟ میں ہنس کر کہتا ہوں کہ میں نے سچ بولنے کی قیمت ادا کی ہے۔ حقیقت تو یہی ہے کہ جب تک آپ دوسروں کی ہاں میں ہاں ملاتے رہیں اور نادان بنے رہیں، تب تک آپ کے گرد میلہ لگا رہے گا۔ پر جس دن آپ نے حق کی بات کی اور غلط کو غلط قرار دے دیا، اسی دن آپ کے تعلقات اور رابطے ختم ہونے لگیں گے۔ یہ دنیا سچ برداشت کرنے کا حوصلہ کھو چکی ہے۔ پر یاد رکھیے، جھوٹے ہجوم سے وہ تنہائی بہتر ہے جس میں آپ کا ضمیر مطمئن ہو۔ 💯🔥#silenttypist #london #brokenheart #urdushayari #100k