@blogger_taxi: still videoların davamı üçün izləmədə qal😇😇#remix #music #keşfet

BOOS_♡_🇦🇿
BOOS_♡_🇦🇿
Open In TikTok:
Region: AZ
Wednesday 22 April 2026 18:01:15 GMT
6714829
163068
1237
3531

Music

Download

Comments

omry001
🎭🎭 Omry :
Arabic Cola 😳
2026-05-01 20:50:56
0
sanji.cook8
sanji cook :
the first like 👍
2026-04-22 18:36:11
334
khalidr444
Khalid :
she fall in love with cap drive
2026-04-24 08:46:18
34
danielcalderete
Daniel C. Alderete :
Boss, pásame el mix por favor.
2026-04-22 18:54:50
6
samirana004
Rana 🇵🇰 :
love from Pakistan 🇵🇰🇦🇿🫶
2026-04-25 01:09:24
8
djamelboufelougha
Djamel bouflougha :
كل مرة نحب نفهم المقصود لكن نخرج بدون نتية شكون فهم يفهمنا
2026-04-23 08:12:39
53
maga7070bk.ru
Maga7777 :
В чем прикол
2026-04-23 18:01:06
21
fa12_sh
ٍ :
اجمل ابتسامه في العالم
2026-04-23 16:26:45
14
admin3625
☆ :
ОНА ПРЕКРАСНА 👍
2026-04-23 19:16:12
5
user9841198869158
дау :
Красивая айзербайджанка
2026-05-04 02:32:13
7
ainur87250
🌹🌹🌹🌹🌹 :
Почему они все такие КРАСИВЫЕЕЕ😍🤩
2026-04-23 04:36:24
19
user6005110035776
user6005110035776 :
no entiendo estos videos😁
2026-04-22 18:43:08
7
augustin6762
Огюстен :
о чем вообще тут? реклама напитка? или трек типа заценила? че вообще происходит?
2026-04-29 08:10:19
24
fainakorobeinikova2
fainakorobeinikova2 :
Скажите пожалуйста название трека
2026-04-24 04:54:39
16
saifbro61
◦◡◕ѕαιƒ ٩˘ ßrð ˘۶ 🫧 :
bro make him your wife, she is so cute🎀
2026-04-24 03:18:33
6
baku.0099
baku286 :
niyə belə baxillarki
2026-04-24 11:30:19
6
abdo829255724
عبدو عاشق الورد :
على ما اظن السائق شخصية مشهورة
2026-04-23 17:13:02
8
user7785136866308
حسين حوطان :
ما اسم الغنيه
2026-04-22 18:45:01
8
israel.g12
Israël G :
what name song please 😳
2026-04-22 23:32:46
16
shoaib021125
Shoaib :
How to settle in Azerbaijan?
2026-04-23 22:59:44
6
To see more videos from user @blogger_taxi, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

حقیقت اور ہی کُچھ ہے، مگر ہم کیا سمجھتے ہیں جو اپنا ہو نہیں سکتا، اُسے اپنا سمجھتے ہیں یہ درسِ اوّلیں مُجھ کو مِلا اپنے بزرگوں سے بہت چھوٹے ہیں وہ، اوروں کو جو چھوٹا سمجھتے ہیں نہ جانے کیوں ہماری اُنکی اِک پل بھی نہیں بنتی جو اپنا قبلۂ دِل، دولتِ دُنیا سمجھتے ہیں اُن اہلِ نظر کی اِس شانِ استغنا کا کیا کہنا جو تاجِ خُسروی کو خاکِ زیرِ پا سمجھتے ہیں خُدا و مصطفٰےؐ سے ہٹ کے، وہ ہیں سخت دھوکے میں جو اپنی ذات کو تنقید سے بالا سمجھتے ہیں بُرے اچھوں کو بھی اچھا نہیں گردانتے، لیکن جو اچھے ہیں، بُرے لوگوں کو بھی اچھا سمجھتے ہیں نہیں ہے احتیاجِ لب کُشائی رُو برُو اُن کے کہ اہلِ دِل، زبانِ دیدۂ بِینا سمجھتے ہیں جو گُل کے آئینے میں دیکھ سکتے ہیں رُخِ گُلشن وہ اربابِ نظر، قطرے کو بھی دریا سمجھتے ہیں  کوئی درپردہ کس سے چل رہا ہے کتنی چالیں سمجھ ہر چند ناقص ہے، مگر اتنا سمجھتے ہیں نہ پُوچھو کُچھ، کہ کیا کُچھ دے دیا دینے والے نے بڑا ہو لاکھ کوئی، ہم کسی کو کیا سمجھتے ہی بظاہر خوش تھے جو کل تک ہماری گُل فشانی پر وہ اپنے بھی ہمیں اب راہ کا کانٹا سمجھتے ہیں جو نکلیں جُستجو کا شوق لے کر راہِ جاناں میں وہ ہر منزل کو اپنے پاؤں کا چھالا سمجھتے ہیں قیامت سر پہ جو ٹُوٹے مصیبت دِل پہ جو آئے حقیقت میں اُسے ہم مرضیِ مولا سمجھتے ہیں لگا دی تہمتِ بادہ کشی اُن پر بھی واعظ نے نصِیرؔ اُن کی نظر کو جو مے و مِینا سمجھتے ہیں۔ #نعت #سفیرعشق #قوالی_محفل #پاکستان #پاکستان___زندہ___باد🇵🇰

About