دور تھے جو قریب نکلے
قریب تھے جو رقیب نکلے
وقت نے کھولے راز سارے
قصے بہت سے عجیب نکلے😔😔
2026-04-23 15:19:48
14
خواہش قبرستان 🥺🥀❤️🩹 :
yr mab yhi post krti hn poetry pr pta nhi ab q nhi likes follwers na hi views
2026-04-23 05:06:13
8
:𝆺𝅥⃝🥹 ⃪ͥ͢ درویش خانہ 💔 :
جو دل میں اتر جائیں وہ آسانی سے نہیں ملتے💔
اور جو مل جائیں اکثر اپنے نہیں ہوتے۔😢
2026-06-02 17:43:42
1
خان کہتے ہیں لوگ :
دل سے کچھ دیر تجھ کو جدا رکھوں میرے بس میں نہیں تجھ کو خفا رکھو نہیں کچھ بھی میرے دل میں سوا تیرے
میں تجھ کو بھلا دوں تو یاد کیا رکھو
2026-04-23 11:35:42
8
☠️چھینہ ہاں چن😎 ALI💞 :
دل سے کچھ دیر تجھ کو جدا رکھوں میرے بس میں نہیں میں تجھ کو خفا رکھوں نہیں کچھ بھی میرے دل میں سوائے تیرے میں تجھ کو بھلا دوں تو یاد کیا رکھوں
2026-04-23 11:52:12
4
علی گوندل منڈی آلہ🇮🇶🇮🇶🇮🇶 :
Baki kouch bachta hi ni😞😞😞
2026-04-22 21:59:44
4
𓆩😈𓆪 𝓒𝓾𝓽𝓮 𝓓𝓮𝓿𝓲𝓵 :
jis ko Dil say Pyar Karen is ko bolya nai jata
2026-05-11 07:59:07
0
" 🌸 تنہائی پسند🖤🥀 " :
حکم ہے تیرا تو ، تعمیل کیے دیتے ہیں
زندگی ، ہجر میں تحلیل کیے دیتے ہیں
تو میرے وصل کی خواہش پہ بگڑتا کیوں ہے
ہم ابھی راستہ تبدیل کیے دیتے ہیں
ہم جو ہنستے ہوئے اچھے نہیں لگتے تجھ کو
حکم کر ___آنکھ ابھی جھیل کیے دیتے ہیں
🥀🦋Syed🦋🥀
2026-05-14 15:23:43
0
Shabbir :
qsm sy😢😢
2026-04-30 19:20:02
2
💖 کشمیری کہتے ہیں 💖 :
تُو ہی تو ہے میرے ہر درد کی دوا بھی
تجھے کیسے دل سے میں جدا رکھوں بھلا بھی
جو سانس بھی لوں تو تیرا ہی نام آئے
میں تجھ سے ہٹ کر آخر جیا رکھوں کیا بھی
یہ دل تو بس تیرے ہی عشق میں ہے گم
اگر تُو نہ رہے تو میں یہاں رکھوں کیا بھی
2026-05-01 11:29:17
1
༼✿。♡Bintay Hawa♡。✿༽ :
hayeeeeeeeeeeeeeee🥹hayeeeeeeeeeeeeeee🥹
2026-04-23 15:07:27
5
account not found 🚫 :
Hayeeeee 💔💔🥹🥹
2026-04-23 16:19:37
3
haadishahroz :
baqi Kuch bchta hi kha hy
2026-04-23 16:17:05
2
❤️🩹Muzamal جھبیل 🖤 :
oye yaar 🥺❤️🩹
2026-04-23 22:36:23
2
𓆩SYED ZADII🌙👀 𓆪 :
Ksy sy 💔😭
2026-04-29 10:07:50
1
gum__nam🦋✨💕 :
kamall🥰🥰
2026-05-02 09:07:39
1
CH Zohaib DOGGA :
hyeee
2026-04-23 09:51:40
4
it's gully :
bht Kuch ha...yd rkhny ko
2026-05-01 17:32:05
0
Hammad Bhatti 482 :
nice poetry 👍👍💖💖💖💖💖
2026-05-05 21:43:06
0
卂几Ꮆ尺ㄚ-乃丨尺ᗪ :
ہمارے بغیر بھی رونقیں ویسی ہی رہتی ہیں...
کسی کو ہماری موجودگی اور غیرموجودگی سے فرق نہیں پڑتا....
زندگی رکتی نہیں ہے...کسی کی ہنسی پھیکی نہیں پڑتی..`
آپ نہ سہی تو کؤی اور سہی...
ھم اہم ہوتے ہیں مگر اتنے نہیں کہ ہمارے
بغیر جیا نہ جا سکے۔
اس سے زیادہ اذیت کا مقام کیا ہوگا کہ اپ کو خود پہ ہی ترس آنے لگے۔
2026-05-03 15:28:26
0
Ali Raza bhojia :
nice
2026-05-07 04:01:20
0
rajpoot :
kamal hai
🥰🥰🥰🥰
2026-05-10 15:10:09
0
zarina queen :
koi dost hi bna lo😁
2026-05-08 18:02:20
0
ع🚩 :
🦋دل سے کچھ دیر تجھ کو جدا رکھوں ۔۔۔!
🍁میرے بس میں نہیں تجھ کو خفا رکھوں..😔
😫نہیں کچھ بھی میرے دل میں سوا تیرے۔۔۔!
👀میں تجھ کو بھلا دوں تو یاد کیا رکھو
2026-05-02 18:24:44
0
To see more videos from user @thepoeticpage_2, please go to the Tikwm
homepage.