ماشاءاللہ ماشاءاللہ🌹🌹آپ بہت پیاری لگ رہیں ہیں
آپ کی شخصیت میں جو یہ ٹھہراؤ اور وقار ہے، یہی آپ کا سب سے بڑا زیور ہے۔ آپ کی نظریں آپ کے لفظوں سے زیادہ گہری بات کر جاتی ہیں
اور یہ سُوٹ ہےاپ پر بہت پیارا لگ رہا ہے اللہ آپکو نظرٍ بد سے محفُوظ فرماۓ۔۔🙏💞💞❤️❤️❤️❤️❤️
2026-04-23 09:17:59
9
To see more videos from user @ayesha_01221, please go to the Tikwm
homepage.