*جس روز میں نے آپ کو الوداع کہا تھا ❤️🩹🥺*
*اس روز میں نے آئینے میں آخری مرتبہ 💔🥹*
*اک ہارا ہوا شخص دیکھا تھا ________ 💔😭*
2026-04-23 18:17:35
10
نامعلوم لڑکا ☠️🇵🇰☠️ :
: پڑھ کر جسے تم نے واہ کہہ دیا یہ میرے ذندگی کا درد تھا کوئی لطیفہ نہیں
2026-05-03 17:03:46
4
💔🥹🥀شـــاھ جـي🥀🥹💔 :
yar caption bejo please 🥺🥺
2026-06-01 19:46:50
2
💝💝 سزائے عشق❣️❣️❣️ :
ma ho sister g
2026-05-10 06:16:15
3
Udaas🥺 :
😭💔 الوداع کے لفظ آسان تھے تمہارے لیے شاید... 🥺 مگر اُس دن سے آج تک میں خود کو جیت نہ سکا... ❤️🩹🥀
2026-05-30 02:35:13
3
Gaza :
hyyyyyyyy raba
2026-04-24 10:12:09
9
کیا کروں گی اس بیجان سے دل کا :
طلب کریں تو یہ آنکھیں بھی ان کو دے دوں میں
مگر یہ لوگ ان آنکھوں کے خواب مانگتے ہ
2026-04-30 02:14:33
3
زندگی سے بیزار لڑکا 🙂💗 :
ایک وقت تھا جب اُس کو مُجھ سے بے انتہا محبت تھی ۔۔۔ وہ کہتی تھ کہ اُس کی مُکمل دُنیا میں ہی ہوں، میرے ہونے سے ہی اُس کی زندگی ہے، میرا تھوڑی دیر کے لیے ہی خاموش ہو جانا اُسے بے چین کر دیا کرتا تھا، وہ ایک پل کے لیے بھی مجھ سے دور نہیں ہونا چاہتی تھی، پھر قسمت نے کچھ ایسا کھیل کھیلا کہ وہ ہمیشہ کے لیے مُجھ سے دُور ہوگئی، اُس نے اپنا گھر بسا لیا نئی زندگی شروع کر لی پھر اُس کو میرا نام بھی اجنبی سا لگنے لگا وہ مُجھے ایسے بھول گئی جیسے میں اُس کی زندگی میں کبھی تھا ہی نہیں ۔۔۔ اور میں پاگل اُس کی یادوں میں اپنی محبت میں برباد ہوکر رہ گیا۔
2026-05-14 16:29:10
2
shafiorakzai2 :
pahr kr jesey tumny wahh Keh dia....
wo Meri ummar ka Dard ta koi lateefaa nhi🥰🥰🥰🥰
2026-04-30 14:39:06
3
🥀 ،مطلبی دنیا ،مطلبی یار 🇵🇰 :
Allah Apko Kush rkhy,,,,a,,,,💔💔💔😭😭😭😭😭😭😭🤲🤲🤲🤲😭😭😭
2026-05-19 04:55:11
1
AbuBakarMughal🤫😏 :
Same to me
2026-05-02 21:53:22
3
imran riyaz :
دل کی بات کہہ دی ظالم 😔
2026-05-27 16:50:56
1
⚔️🇩🇿⚔️ARMY LOVERS⚔️🇩🇿⚔️ :
Allah pak apna aman ma you rakha 🥺🥺🥺
2026-05-15 12:42:19
1
zubairtishna :
🥰@
2026-05-13 15:14:11
1
мeer вilal :
Hyhyhy
2026-04-29 05:36:46
3
🥀 ،مطلبی دنیا ،مطلبی یار 🇵🇰 :
2026-05-19 04:55:26
1
мeer вilal :
Hum a jye
2026-04-29 05:36:53
3
نامعلوم لڑکا ☠️🇵🇰☠️ :
پڑھ کر جسے تم نے واہ کہہ دیا یہ میرے ذندگی کا درد تھا
2026-05-03 17:02:31
2
DANGER PUBG PLAZA :
same ha 😩
2026-05-25 15:27:16
1
جٹ برینڈ :
nice 😔
2026-06-06 19:20:04
0
Bilal Mehar :
very Deep Line's 💔
2026-06-04 00:04:25
2
★DH :
ہائے محبت تیرے انجام پہ رونا آیا 😫🥹😭😭😭😭😭😭😭😭🥺😫😭😭
2026-06-04 16:39:39
0
Saim Ali :
اکیلے رات بھر تڑپتا رہا مریض شام غم غالب
نہ تم آئے نہ نیند آئی نہ چین ایا نہ موت آئی 💔🖤
2026-04-23 01:15:57
7
Murtaza noor :
اے میرے من پسند شخص، تم نے مجھے تباہ کر کے رکھ دیا۔ تم وہ واحد وجود تھے جس پر میں نے آنکھیں بند کر کے بھروسہ کیا، وہ واحد شخص جس کے لیے میں دنیا سے لڑنے کو تیار تھا۔ میں نے اپنی خوشیاں اپنی امیدیں اپنا سب کچھ تمہارے حوالے کر دیا تھا، یہ سوچ کر کہ تم میری پناہ گاہ ہو گے۔ لیکن تم نے میری محبت کا صلہ اس بے رحمی سے دیا کہ میرے وجود کی دھجیاں اڑ گئیں۔
تم نے نہ صرف میرا دل توڑا، بلکہ میرے اعتماد اور میری مسکراہٹ کو بھی روند ڈالا۔ اب میں ایک چلتی پھرتی لاش ہوں، جس کا ہر ذرہ تمہارے دیے ہوئے زخموں کی گواہی دے رہا ہے۔ میں اب کبھی وہ انسان نہیں بن پاؤں گا جو میں تھا کیونکہ تم نے میری روح تک کو تباہ کر دیا ہے۔...
.
2026-05-20 23:41:49
1
To see more videos from user @itssami17, please go to the Tikwm
homepage.